مریم نواز اے پی سی میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ،راستے میں کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

0
35

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو چکی ہیں

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے راستے میں نجی فوڈ شاپ پر قیام کیا اور خریداری کی، قیام کے بعد مریم نواز اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئیں، مریم نواز موٹروے کے راستے سے اسلام آباد جا رہی ہیں

مریم نواز اسلام آباد سے مری جائیں گی،مریم نواز رات مری میں گزاریں گیں،کل صبح شہبازشریف کی رہائشگاہ سے وفد کے ہمراہ اے پی سی میں شرکت کرینگی ،اے پی سی میں شرکت سے قبل مریم نواز لندن میں اپنے بیمار والد نواز شریف سے رابطہ کریں گی اور اہم امور پر مشاورت کریں گی

اے پی سی میں ن لیگ کا وفد شہباز شریف کی قیادت میں شریک ہو گا،وفد میں مریم نواز، احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے،سابق وزیراعظم نواز شریف بھی اے پی سی میں شریک ہوں گے اور بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے عمران خان کیخلاف اکٹھے

بیمار نواز شریف کریں گے اے پی سی سے خطاب، مریم کی تصدیق، لائیو دکھانے کیلئے کیا بڑا اعلان

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی، نواز شریف نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کی ہے، نواز شریف آل پارٹیز کانفرنس سے ویڈیو خطاب کریں گے۔

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کرے گی اور یہ کانفرنس 20 ستمبر کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہو گی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

نواز شریف کے ساتھ ایک اور اہم شخصیت بھی بذریعہ ویڈیو لنک اے پی سی میں ہو گی شریک

Leave a reply