مسجد نبوی میں تعینات اہم ذمہ داران کو برطرف کر دیا گیا
مسجد نبوی میں تعینات اہم ذمہ داران کو برطرف کر دیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی میں تعینات اہم شخصیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی میں تعینات ائمہ ار موذن ک کے امور کو دیکھنے والے ڈائریکٹر اور سیکرٹری کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، امام کعبہ ،ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے سیکرٹری اور ڈائریکٹر کو ہٹانے کے احکامات جاری کئے، مسجد نبوی کے سربراہ اعلیٰ کو سیکرٹری اور ڈائریکٹر کے دونوں عہدوں کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے جب تک کسی اور ذمہ دار کو تعینات نہیں کیا جاتا تب تک سربراہ اعلیٰ ہی معاملات کی نگرانی کریں گے
امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ ترقیاتی پروگرام 2024 کے مطابق ترقیاتی عمل میں کسی کی کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ مسجد نبوی میں خدمت کرنے والے اپنے کام میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی قسم کی لاپرواہی نہ کریں ،جو بھی قصور وار ہو گا اسکے خلاف ایکشن ہو گا
سعودی عرب نے کن ممالک کو سفری اجازت دے دی؟
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟
فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج
فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت
ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ
فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟
اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے
خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی میں بدھ کے روز فجر کی نماز 45 منٹ لیٹ ہوئی جس کے بعد تحقیقات کی گئیں اور کوتاہی پر دونوں عہدیداروں کوبرطرف کیا گیا ہے
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی
بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش
سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی