مودی سرکار نے کسانوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

0
36

مودی سرکار نے کسانوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

باغی ٹی وی : مودی سرکار نے مختلف مقامات پر جاری کسانوں کے دھرنے ختم کروانے کی کوششیں شروع کر دیں، یوپی میں جاری دھرنے پر کریک ڈاون کیا گیا۔

کل سے جاری سکھوں‌اور کسانوں کے درمیان آنکھ مچلولی میں دونوں طرف سے گھمسان کی خبریں ہیں. بھارتی ریاست یوپی کے شہر باغپت میں 40 روز سے جاری دھرنے کو ختم کروا دیا گیا۔ رات کے وقت سوئے ہوئے کسانوں کو لاٹھیوں سے تشدد کرکے اٹھایا گیا۔ غازی پور کے دھرنے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی، کسان رہنما وں نے بھارتی پولیس کی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے رہے کہ کسانوں نے مودی کے یوم جمہوریہ پر بھارتی فوج کی پریڈ کے مقابلے میں دارالحکومت دلی میں ٹریکٹرز کی پریڈ کی تھی جس سے دہلی میں ٹریکٹروں کا ڈیراہ تھا . ، ا مودی سرکار کی تمام تر کوششوں کے باوجود زرعی اصلاحات کے معاملے پر دنیا بھارتی کسانوں کا ساتھ دے رہی ہے۔پورے بھارت سے کسانوں مودی کے کسان مخالف بل کو مسترد کیا اور تبدیلی تک مورچہ زن ہیں.

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

مطالبات نہ مانے گئے تو بھارت بند کردیں گے،احتجاج کرنیوالے کسانوں کا بڑا اعلان

بھارت بند کا اعلان، کسانوں کو اپوزیشن جماعتوں کی حمایت مل گئی

مودی کا جہاز خریدنے کیلیے پیسے ہیں لیکن کسانوں کو دینے کیلئے نہیں،پرینکا گاندھی مودی پر برس پڑیں

مودی کیخلاف کسانوں کی تحریک میں تیزی، آج ہو گا تاریخ”بھارت بند”

حکومت کے خلاف احتجاج ،وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

کسانوں کا بھارت بند، ٹرین روک دی ،احتجاج جاری

کسانوں کے احتجاج میں شامل خاتون نے لگایا مودی پر سنگین الزام

مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا

مر جائیں گے لیکن گھر نہیں جائیں گے، بھارت میں کسانوں کا اعلان

نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع

واضح رہے کہ کل بھارت کے یوم جمہوریہ پر کسان سکھوں نے بھارت کے راج دھانی پر چڑھائی کردی تھی اور لال قلعے پر جھنڈا لہرا دیا تھا ۔ جس میں بھارتی سیکیورٹی فورسز اور سکھ مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہی ۔ اور کئی ہلاکتوں اور زخمیوں کی بھی خبریں تھیَ

Leave a reply