مزید دیکھیں

مقبول

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک اہم...

گھوٹکی: بھارتی ڈرون حملے میں شہید شہری کے لواحقین کو معاوضے کی سفارش

گھوٹکی،باغی ٹی وی (نامہ نگارمشتاق لغاری) بھارتی ڈرون حملے...

قصور کے شہید کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا گیا

قصور انڈین جارحیت میں مریدکے میں شہید ہونے والے قصور...

مریم نواز کو کون سی جیل منتقل کیا جائے گا؟ اہم خبر

مریم نواز نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ انہیں کوٹ لکھپت جیل بھیجا جائے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا تو مریم نواز نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے کوٹ لکھپت جیل بھیجا جائے، کیمپ جیل میں خواتین کے لئے جگہ نہیں ہے .مریم نواز کی درخواست پہ عدالت نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا.

بہت ہو گیا جسمانی ریمانڈ، مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

واضح رہے کہ کوٹ لکپھت جیل میں مریم نواز کے والد نواز شریف بھی العزیزیہ ریفرنس کیس میں سات برس قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، حمزہ شہباز بھی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

نیب نے مانگا مریم نواز کا مزید جسمانی ریمانڈ، سماعت جاری

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan