گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے فریج میں رکھنے کے ایک گھنٹے بعد ملزم نے منگوایا کھانا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرل فرینڈ کو قتل کر کے لاش کے 35 ٹکڑے کرنے کے کیس میں تحقیقات جاری ہیں، ملزم کو پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، ہر روز نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں
شردھا کو قتل کرنیوالا پولیس آفتاب پولیس کی تحویل میں ہے، گزشتہ روز اس پر تلواروں سے حملے کی بھی کوشش کی گئی تھی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا، پولیس کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ شردھا کو قتل کر کے اسکی لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ کر ملزم نے ایک گھنٹے بعد فوڈ ایپ کے ذریعے کھانا آرڈر کیا تھا اور اور کھانا ڈیلیور بھی ہوا تھا، ملزم کا فون جب چیک کیا گیا تو اس دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے آن لائن کھانا ڈیلیور کیا تھا،
قتل کیس کی تحقیقات کرنے والوں کو ملزم کی جانب سے کھانا منگوانے کے واقعہ پر جھٹکا لگا کہ ایک انسان اپنی دوست کو قتل کر کے اور اسکی لاش کے ٹکڑے کر کے فریج میں رکھنے کے ایک گھنٹے بعد کھانا کیسے کھا سکتا ہے؟ عام طور پر ایسے واقعات میں ملزمان کو کچھ سمجھ نہیں آتی اور وہ پانی تک نہیں پی سکتے ،تحقیقاتی ٹیم کے مطابق دوران تفتیش ملزم کا کہنا ہے کہ اسکی دوست شردھا بار بار تعلق ختم کرنے کا کہتی تھی لیکن آفتاب اس پر رضا مند نہیں تھا اور وہ اس تعلق کو جاری رکھنا چاہتا تھا،وہ شردھا کو کسی اور لڑکے کے ساتھ نہیں دیکھنا چاہتا تھا
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف
نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار
خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے
خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار
یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے
واضح رہے کہ ملزم نے شردھا واکر کو مئی میں قتل کر کے لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیےتھے، ملزم نے شردھا کی لاش کے ٹکڑے 18 دن میں مختلف مقامات پر پھینکے ,میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے علاقے مہرولی میں ملزم نے جس فلیٹ میں اپنی گرل فرینڈ کو قتل کیا تھا ، قتل کے وقت اس نے موٹر چلا دی تھی تا کہ اسکی چیخیں کسی کو سنائی نہی دیں، ملزم نے ممبئی کی شردھا کو قتل کر کے اسکی لاش فریج میں رکھی اور اٹھارہ دن تک لاش کے ٹکڑے شہر کے مختلف علاقوں میں پھینکتا رہا، بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کو پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، ملزم کو دہلی پولیس چھترپور کے جنگلاتی علاقہ میں لے گئی اور تقریبا تین گھنٹے گزارے ،ملزم سے تحقیقات کی گئیں اور اس نے لاش کے ٹکڑے کہاں کہاں پھینکے ان مقامات کے بارے میں ملزم سے پوچھا گیا، پولیس حکام کے مطابق ملزم تیز دماغ والا ہے، ملزم کو ہندی آتی ہے لیکن وہ سوالوں کے جواب انگریزی میں دیتا ہے، ملزم نے تسلیم کیا کہ جب وہ لاش کے ٹکڑے کرتا تھا تو اسوقت قتل کرنے کی طرح موٹر چلا دیتا تھا تا کہ ٹکڑے کرنے کی بھی آوازیں دور تک نہ جائیں،
ملزم کے پڑوسیوں نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ملزم کسی سے زیادہ بات چیت نہیں کرتا تھا،شام کو ملزم روز گھر آتا تھا، کسی کے ساتھ اسکی دوستی وغیرہ علاقے میں نہیں تھی، ملزم اپنا کھانا بھی آن لائن ڈلیوری سے منگواتا تھا،اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد ملزم اگلے روز مارکیٹ گیا وہاں سے 23 ہزار کی فریج خریدی، اسے گھر لایا اور لاش فریج میں رکھ دی، جس چاقو سے ملزم لاش کے ٹکڑے کرتا تھا اسے کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا،
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف
گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف