مطمئن ہیں کہ سی پیک درست سمت میں جا رہا ہے، شیری رحمان

0
51

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کمیٹی برائے سی پیک منصوبہ جات کا اجلاس چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت ہوا.

اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے ارکان کمیٹی اور شرکاء کو ماسک پہنے اور ایس او پیز مطابق دور بیٹھنے کی ہدایت  کی،اجلاس میں سینیٹر عتیق شیخ، سینیٹر عثمان کاکڑ، سینیٹر محمد اکرم، سینیٹر غوث محمد خان، سینیٹر ڈاکٹر اسد اشرف شریک ہوئے،اجلاس میں سینیٹر سراج الحق، سینیٹر نزہت صادق، سینیٹرستارہ ایاز، سید محمد علی شاہ جاموٹ، سینیٹر میر کبیر احمد شامل ہیں،اجلاس میں چئیرمین سی پیک کمیٹی عاصم سلیم باجوہ بھی شریک ہوئے،

عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک اتھارٹی اور منصوبہ جات پر بریفنگ دی،اجلاس کے دوران شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سی پیک پورے ملک کے لئے اہمیت کے حامل ہے، سی پیک پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق رہا ہے، سی پیک کو آگے بڑھنا چاہئے،سی پیک کے حوالے سے جو تبدیلیاں لائی گئی ہے اس میں سب کی شراکت داری ہے کہ نہیں؟ سی پیک اتھارٹی میں صوبوں کی شراکت داری انتہائی اہم ہے،

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ گوادر کے بغیر سی پیک آگے نہیں بڑھ سکتا، خبریں آ رہی کے وزیر کا اختیار کم گیا جا رہا ہے،اس خبر کی تردید نہیں کی گئی، اگر خبر صحیح ہے تو وزیر منصوبہ ندی کا اختیار کیوں کم کیا جا رہا ہے؟ کیا سی پیک اتھارٹی کسی وزارت کی نگرانی میں نہیں ہوگی؟

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی

امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی، جس کے بعد شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یہ جان کر مطمئن ہیں کہ سی پیک درست سمت میں جا رہا ہے،چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی بریفنگ کو سراہتے ہیں،

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

کرونا وائرس، سی پیک منصوبوں پر اثر ہو گا یا نہیں؟ عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا

کوہالہ پاوراورآزاد پتن پاورمنصوبوں سے ملے گا روزگار، چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے چینی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات

306 کلومیٹر ،سکھر حیدرآباد موٹروے کی ایکنک نے منظوری دے دی، عاصم سلیم باجوہ

ژوب سے کچلاک تک سڑک کی تعمیر کے لیے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ بریفنگ سے بہت خوشی ہوئی ، کوئی تو ہے جسے پورے پاکستان کے تعمیر و ترقی کے منصوبوں، جفرافیے، مسائل، وسائل کا پتہ ہے ،

سی پیک بہت اہم، کوئی پروجیکٹ رکنا نہیں،قرضے سے بہتر ہے سرمایہ کار لے کر آئیں،عاصم سلیم باجوہ

Leave a reply