نشہ کرنے پر سفاک بیٹے نے والد کا قتل کروا دیا
چارسدہ,مندنی پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم نے بیوی کا گلہ دبا کر ان کو قتل کر دیا تھا۔ملزم آٹھ سال سے آئس کے نشے میں مبتلا ہے۔ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، اسامہ ولد فیاض احمد ساکن مندنی نے چارسدہ ہسپتال میں رپورٹ درج کرائی کہ ہم 10 مارچ کو اپنے نانا کے گھر اینگرو باڑی بند مندنی جارہے تھے راستے پر گھریلو ناچاقی کی وجہ سے فیاض احمد ولد تاج محمد ساکن اینگرو باڑی بند حال قائد آباد چارسدہ نے مسماۃ (ن) زوجہ فیاض کا گلہ دبا کر ان کو قتل کر دیا اور واردات کے بعد فرار ہوا۔ مقتولہ کے بیٹے اسامہ کی مدعیت میں تھانہ مندنی مقدمہ درج کرا لیا گیا تھا۔
ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ سجاد خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی تنگی حیدر خان، ایس ایچ او مندنی غافراللہ خان اور سی آئی او طاہر خان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا.ٹیم نے جدید سائنسی حطوط پر کام کرتے ہوئے ملزم فیاض احمد تک رسائی حاصل کی اور ملزم فیاض احمد کو گرفتار کرکے تھانہ مندنی منتقل کردیا۔ملزم عرصہ آٹھ سال آئس کا عادی ہے اور بیشتراوقات اھلحانہ کیساتھ لڑائی جھگڑے معمول کا حصہ تھے۔جس کی بناء پر شوھر سے سنگین جرم سرزد ہوکر اپنی بیوی مسماۂ (ن )کو قتل کردیا۔ملزم فیاض احمد کو تھانہ مندنی منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
ایک اور واقعہ میں تھانہ عمرزئی پولیس کی کامیاب کارروائی. اندھے قتل کیس کا سراغ لگا کر سبحان اللہ نامی شخص کے قتل میں ملوث مدعی بیٹا اور قتل کرنے والا ملزم سالہ نکلے۔
معاذاللہ ولد سبحان اللہ سکنہ یوسف خیل شیرپاؤ نے ہسپتال میں رپورٹ درج کرائی کہ میں گھر پر موجود تھا کہ اطلاع ملی کہ آپکا والد سبحان اللہ کو کسی نے شیرپاؤ قبرستان میں قتل کیا ہے جب دیکھا گیا تو واقعی میرا والد قتل شدہ پڑا تھا۔مدعی کی بیان پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کیاگیا۔ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے تھانہ عمرزئی کے حدود میں قتل ہونے والے شخص کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن سجاد خان کی نگرانی میں ڈی ایس پی تنگی حیدرخان، ایس ایچ او عمرزئی کاشف خان اور تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر نامعلوم ملزمان کو گرفتار کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔
پولیس ٹیم نے مختلف زاویوں پر معلومات اکٹھے کرکے اندھے قتل کیس کا سراغ لگا کر قتل کے مرتکب ملزمان مقتول کا بیٹا مدعی معاذ اللہ سمیت قتل کرنے والا ملزم سالہ طیب اللّٰہ ولد زولن ساکن بیگزئی شیرپاؤ تک رسائی حاصل کی۔مقتول سبحان آللہ کو ان کے سالے طیب اللہ نے ان کے بیٹے معاذاللہ کی ایما پر قتل کردیا تھا۔دوران تفتیش ملزمان اصل حقائق اگل دئے ان کا کہنا تھا کہ والد معاذاللہ منشیات کا عادی تھا اور کئی بار منشیات کے جرم میں جیل بھی جاچکا ہے اس لئے انہوں نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر ان کو قتل کیا ہے ۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل پستول بھی برآمد کی۔ مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش
گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام
رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے