نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،فرد جرم کی تاریخ مقرر

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ریاست کو مدعی بننا چاہئے،صارفین

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،فرد جرم کی تاریخ مقرر
ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے لڑکی اور لڑکے کو برہنہ کرنے کے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 28 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دی گئیں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،ملزم عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کو ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا تھا چھ جولائی کو ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد کیس سامنے آیا ویڈیوز نومبر 2020 میں بنی تھیں

ملزم عثمان مرزا و دیگر کو پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں، متاثرہ لڑکی اور لڑکے کی شادی ہو گئی ہے،ملزمان کو پولیس نے مختلف شہروں سے گرفتار کیا تھا، ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں

ملزمان نے نوجوان جوڑے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی، وزیراعظم عمران خان نے بھی ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم دیا تھا،موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے تشدد کر کے لڑکی کی شرٹ اتروا دی اس دوران لڑکی انکی منتیں کرتی رہی تا ہم ملزمان باز نہ آئے، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعہ کا فوری نوٹس لیا تھا اور ایس ایس پی آپریشنز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا گرفتار ملزمان میں عثمان مرزا، فرحان اور عطاء الرحمان شامل ہیں

کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

Comments are closed.