اور وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو بھی آ گئی

0
46
مادر پدر آزادی خطرناک، ایسے رجحان کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی،وزیراعظم

اور وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو بھی آ گئی

وزیراعظم کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی

وزیراعظم 17 دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے تھے جج نے وزیراعظم عمران خان سے بیان حلفی اور دستخطوں کی تصدیق کرائی ،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اوتھ کمشنر کی موجودگی میں بیان حلفی پر خود دستخط کیے ، جج نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا آپ بیان حلفی میں لکھے ہوئے مندرجات سے بھی واقف ہیں؟ جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جی بالکل میں نے خود اپنے وکیل کوبیان حلفی لکھوایا تھا،بیان حلفی میں جو بھی معلومات دیں وہ سچ پر مبنی ہیں،بیان کے ساتھ منسلک کاغذات کے بھی درست ہونے کی تصدیق کرتا ہوں تصدیق مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم نے جج سے رخصت کی اجازت مانگی

جج نے تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر وزیراعظم کو جانے کی اجازت دی وزیراعظم نےخواجہ آصف کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کررکھا ہے ن لیگ کے خواجہ آصف نے شوکت خانم ٹرسٹ پر الزامات عائد کیے تھے وفاقی وزیر علی زیدی نے بھی سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی پیشی کی ویڈیو شیئر کردی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

Leave a reply