پاک افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ،شیخ رشید احمد کا دشمنوں کو پیغام
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان رینجرز سندھ کی 28 ویں پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا ؛ پریڈ کے شرکاء اور مہمانوں سے خطاب کیا،شیخ رشید احمد نے پاکستان رینجرز سندھ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور پاسنگ آؤٹ پریڈ کے شرکاء کو کامیابی پر مبارکباد دی، شیخ رشید احمد نے دوران تربیت نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کئے،
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پاکستان رینجرز سندھ کی 28 ویں پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت#baaghitv #pakistan #islamabad #PTI @ShkhRasheed pic.twitter.com/d3Xd7xqnPc
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 9, 2021
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان رینجرز سندھ کا کراچی میں امن اور ترقی میں کردار بہت نمایاں ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ کا کراچی میں کرکٹ کی بحالی میں کردار قابل ستائش ہے۔ امید ہے کامیاب ہونے والے رینجرز کے جوان قومی جذبے سے خدمات سر انجام دینگے۔ پاک افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہیں۔ پاک افواج میں شمولیت کسی بھی جوان اور اس کے خاندان کیلئے فخر کی بات ہے
سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی
سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی
میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟
وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا
وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا
شیخ رشید احمد نے عوام کوسنائی خوشخبری، نواز شریف بارے کیا کہا؟
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری
مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید
آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے
مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
بھارتی وزارت داخلہ سے رابطہ ہے یا نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا انکشاف