پاک فوج کا ترجمان ہونے پر فخر، میں نے اگر یہ کام کر دیا تو قیامت آ جائے گی،شیخ رشید

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مل کر پاکستان کی ریلوے کو ٹھیک کرنا ہے،

شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ریلوے ترقی نہیں کرے گی مزدور کی زندگی نہیں بدلے گی،میں نے اگر ٹیلی فون ڈیٹا آوَٹ کر دیا تو قیامت آجائے گی، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملنا اعزاز کی بات ہے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز نے نواشریف کو مروایا ہے ،یہ نہ استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی دھرنا دیں گے،یہ کسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی نہیں لائیں گے، نوازشریف نے جو تقریر کی وہ جندال کی تقریر تھی، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک نے آگے جانا ہے،اپوزیشن جہاں جلسہ کرے گی ،وہاں ایک دو دن بعد میں بھی جلسہ کروں گا،

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے برے دن ہیں،مجھے پاک فوج کا ترجمان ہونے پر فخر ہے،کوئی را کا ایجنٹ نہیں، اپوزیشن سینیٹ الیکشن سے قبل سیاسی دھینگا مشتی چاہتی ہے،مریم نواز نے نوازشریف کی سیاست کو بہت متاثر کیا ہے

Leave a reply