مزید دیکھیں

مقبول

زندگی، ایک مسلسل سیکھنے کا سفر،تحریر:نور فاطمہ

زندگی ایک سفر ہے، اور اس سفر میں...

مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.19 ارب ڈالر ریکارڈ

کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات میں نمایاں اضافہ...

ٹک ٹاک بناتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر 2 طالبات جاں بحق

حیدر آباد: حیدر آباد میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے...

فلسطین بارےاقوام متحدہ قرارداد پر سوشل میڈیا پوسٹ گمراہ کن قرار

پاکستان نے فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ قرارداد پر...

پشاور،جلال آباد اور کوئٹہ،قندھار ریل نیٹ ورک پر کام کررہے ہیں،چینی سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب یاؤ جِنگ کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے آپکی خدمات قابل تحسین ہیں۔ شیخ رشید نے چینی سفیر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایل ون ریل منصوبے کی منظوری کے لئے آپ کی کاوشییں ناقابل فراموش ہیں۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات برادرانہ ہیں۔دونوں ملکوں کی عوام کے درمیان محبت کا رشتہ ہے۔ ایم ایل ون منصوبے کی منظوری سے خوش ہوں۔پاکستان کی مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔لوگوں کو روزگار ملے گا۔

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

شیخ رشید نے سنائی پنڈی والوں کو بڑی خوشخبری

شیخ رشید نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بارے نئی پیشنگوئی کر دی

شیخ رشید اھمد کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے لئے ایک گیم چینجر منصوبہ ہے۔پاکستانی معیشت کی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔ ایم ایل ون منصوبے کے ساتھ ساتھ پشاور-جلال آباد اور کوئیٹہ-قندھار ریل نیٹ ورک پر کام کررہے۔ علاقائی ریل نیٹ ورک خطے کی ترقی کا ضامن ہے۔افغانستان کے راستے وسط ایشیائی ممالک تک رسائی حاصل ہو گی۔

ملاقات میں سیکریٹری ریلویز حبیب الرحمن گیلانی بھی موجود تھے۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan