قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پرحکومت نے کی مہلت طلب

قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پرحکومت نے کی مہلت طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے درخواست پر سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی ۔وفاقی حکومت کے وکیل ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ نے جواب کے لیے مہلت طلب کی ،سرکاری وکیل نے کہا کہ عدالت کے حکم پر قادیانیوں کی تصاویر ہٹا دی گئی ہیں ۔تحریر بھی ہٹا دی جائے گی ۔کافی سائیٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نہین چاہتی کہ لوگوں کی ایسی چیزوں تک رسائی سلب کر لے ۔عدالت نہین چاہتی کہ عوام کی رائیٹ ٹو انفارمیشن کے حق کو ختم کر دی جائے ۔حکومت چاہتی ہے کہ ایسے معاملہ پر عدالت سے آرڈر  لے اور پھر ایسی وییب سائیٹ کو بلاک کر دے۔پتہ نہیں کہ حکومت ان اداروں سے کیوں تنگ ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

رات گئے ن لیگی اہم شخصیت کی گرفتاری کی اطلاعات

سرکاری وکیل نے کہا کہ ہم نے گوگل کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی چیزوں کو ہٹا دے ورنہ حکومت گوگل کو بلاک کر دے گی۔اس کیس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان پیش ہونا چاہتے ہیں مہلت دی جائے ۔

عدالت کے حکم پر ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائبر کرائم عبدالرب پیش ہوئے ،چیف جسٹس قاسم خان نے شہری لقمان حبیب کی درخواست پر سماعت کی

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

عدالت نے قرار دیا تھا کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا بہت آسان یے ،گزشتہ سماعت پر عدالت نے قرار دیا تھا کہ گوگل پر پچھلے 20 سے 22 دن سے چل رہا یے مگر حکومت سوئی ہے گزشتہ سماعت پر عدالت نے قرار دیا تھا کہ میں نہیں چاہتا کہ فیس بک, ٹوئٹر اور گوگل کے استعمال پر پابندی لگائی جاہے چیف جسٹس نے قرار دیا تھا کہ شوشل میڈیا کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے عدالت نے قرار دیا تھا کہ حکومت پب جی گیم پر پابندی لگا سکتی ہےتو ایسے اقدام پر فوری فیصلہ کیوں نہیں کرتی۔

چیف جسٹس لاہور ہاٸی کورٹ نے لیاقت علی چوہان کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ فیس بک پر صحابہ کی شان کےخلاف مواد شئیر کیاجارہا ہے۔ ہی ٹی اے اور ایف آئی اے توہین آمیز مواد شئیر کرنے والوں کےخلاف کاروائی نہیں کر رہے۔ متعلقہ اداروں کی غفلت کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتی ہے۔ توہین آمیز مواد کی اشاعت سے مسلمانوں میں غم وغصہ پایا جارہا ہے۔ عدالت ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کوفیس بک سےتوہین آمیز مواد ہٹانے کاحکم دے۔ عدالت توہین آمیز مواد شائع کرنے والے افراد کےخلاف ایف آئی اے کو مقدمے درج کرنے کاحکم دے۔

محکمہ اوقاف پنجاب قادیانیوں کو نوکری دینے لگا

Comments are closed.