قانون بن چکا ، 2023 کے انتخاب ای وی ایم پر ہونگے، شبلی فراز

قانون بن چکا ، 2023 کے انتخاب ای وی ایم پر ہونگے، شبلی فراز
وفاقی وزیر سائنس شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کا وعدہ نبھائے
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اگر نجی فرم سے مشین قابل قبول نہیں تو الیکشن کمیشن کا کام ہے وہ جسے چاہے لے الیکشن کمیشن پنجاب اور اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنا وعدہ پورا کرے،ای وی ایم کے حوالے سے وزرت نے اپنا کام مقررہ وقت پر کیا ،ہم نے الیکشن کمیشن کی ڈیمانڈ کے مطابق مشین بنائیں پارلیمنٹ صوبائی اسمبلیوں اور ملک میں مشین کے ڈیموز دیئے،الیکشن کمیشن کا آئینی اور قانونی حق ہے کسی مشین کا انتخاب کرے جس مشین کا انتخاب ہوگا اسکا عالمی ٹینڈر جاری ہوگا،ہماری حکومت کا مقصد کوئی خاص مشین نہیں قانون بن چکا ہے کہ 2023 کے انتخاب ای وی ایم پر ہونگے ، ہم سمجھتے ہیں کہ چیزوں کو روزانہ کی بنیادوں پر آگے بڑھنا چاہیے
قبل ازیں وزارت سائنس نے الیکشن کمیشن کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی پیش کش کر دی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا ،خط میں کہا گیا ہے کہ نیشنل الیکٹرانک کمپلیکس کا پہلے اور پی سی ایس آئی آر کے گراونڈ فلور میں جگہ ہے این آئی ای میں 3 ہزار مربع فٹ، 13 کمرے جگہ موجود ہے،الیکشن کمیشن جس عمارت کو چاہے ای وی ایم اسٹوریج کیلئے استعمال کرسکتا ہے، وزارت سائنس نے دونوں عمارتوں اور خالی فلور کی تصاویر بھی خط کیساتھ بھیج دیں وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کو دونوں عمارت کے دورے کی دعوت بھی دے دی
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی
صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا
سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا
کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ
پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
لودھراں میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ،پولیس کا کاروائی سے گریز
دوران ڈکیتی ماں باپ کے سامنے حافظ قرآن بیٹی کے ساتھ درندوں کی زیادتی
الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر قانون سازی،الیکشن کمیشن نے کمیٹیاں بنا دیں