سرکاری زمین کی آپ کو پراوہ نہیں،ٹریکٹر لے جا کر تجاوزات گرائیں، سپریم کورٹ

supreme court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ نے رپورٹ میں تصویریں لگا دیں اس سے تو کچھ پتہ نہیں چلتا، تصویروں میں تو آپ کی ساری زمین میں تجاوزات کی گئی ہیں، ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف تعمیرات کی گئی ہیں ،آپ کے ٹریک کے ساتھ عمارات تعمیر ہوئی ہیں کیسے ٹرین چلے گی؟

سی ای او ریلوے نے عدالت میں جواب دیا کہ ہم ٹریک سے تمام تجاوزات ختم کریں گے، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے ایسی بات نہیں کرنی ذمہ دار آفیسر بن کر دکھائیں، آپ خود وہاں جا کر دیکھیں کس قدر تجاوزات کی گئی ہیں، سرکاری زمین کی آپ کو پراوہ نہیں،

چیف جسٹس گلزار احمد نے سی ای او ریلوے کو ہدایت کی کہ ٹریکٹر لیکر جائیں اور ساری تجاوزات گرا دیں،

جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے پٹری کے ساتھ ساتھ 4فٹ کے فاصلے پر عمارات بنی ہوئی ہیں، ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف کھلی جگہ چھوڑنی چاہیے ، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ فالتو چیزیں لاکر ہمارے پاس ڈمپ کر دیتے ہیں،

آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز،قوم سے دعا کی اپیل کر دی

Comments are closed.