سعودی عرب اور اسرائیل میں اہم معاہدہ طے پایا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل میں فضائی حدود کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا
معاہدے کا باقاعدہ اعلان ایک ہفتے میں ہوجائیگا ،معاہدہ امریکی وزیرخارجہ پومپیو کی سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سے نیوم شہر میں ملاقات کے دوران طے پایا ،مبینہ طور پر ملاقات میں اسرائیل کی ایک اعلی شخصیت نے بھی شرکت کی
https://twitter.com/RegnlTelegraph/status/1330753274530721792
امریکا کی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کو ترغیب دی ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کریں جس سے دیگر خلیجی ممالک کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں آسانی ہوگی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے بعد پومپیو نے کہا کہ ہمارا مشترکہ مقصد خطے میں امن و سلامتی ہے۔
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کی وفات پر اظہار افسوس
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین معاہدے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا ہے، اسرائیل سعودی عرب کی فضائی حدود پہلے بھی استعمال کر رہا تھا،یو اے ای کے ساتھ اسرائیلی معاہدے کے بعد یو اے ای کے لئے اسرائیل کی پہلی پرواز سعودی عرب کی فضائی حدود سے ہو کر یو اے ای پہنچی تھی
یواے ای کے ولی عہد کی اسرائیلی صدر کو دورے کی دعوت
اسرائیل کےستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی
امریکی صدر ٹرمپ جن کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں وہ کہہ چکے ہیں کہ جلد سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا .امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کوشنر نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں سعودی عرب، قطر، بحرین اور عمان کا دورہ کیا تھا جس کا مقصد خطے کے ممالک کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے لیے آمادہ کرنا تھا۔
جنوری سے پہلے ٹرمپ،اسرائیل اور سعودی عرب کا کھیل تیار، مبشر لقمان کی زبانی تہلکہ خیز انکشافات