سینیٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک ہونے پر اتفاق، کہاں تک قائم رہے گا

0
20

سینیٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک ہونے پر اتفاق، کہاں تک قائم رہے گا

باغی ٹی وی : سینیٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا ملکی و عوامی معاملوں پر مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق.ہوگیا.
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اعظم نذیر تارڑ کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں سینیٹ میں اپوزیشن کے مشترکہ لا ئحہ عمل پر بات چیت ہوئی ہے .

یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ .ایوان میں اپوزیشن کا ایک پیج پر نہ ہونے سے اچھا پیغام نہیں جائے گا، .اپوزیشن لیڈر کے طور پر سب کو ساتھ لے کر چلوں گا، ..ملاقات میں سینیٹ میں اپوزیشن کے مشترکہ لا ئحہ عمل پر بات چیت ہوئی .

 

سینیٹ اجلاس ،حکومت کی بڑی شکست، اپوزیشن نے میدان مار لیا

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

قبل ازیں سینیٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں الگ اپوزیشن بینچ الاٹ کیے جائیں، اپوزیشن لیڈر بنانے کےلیے 5 تحفے بھجوائے گئے ،اعظم نذیر تارڑ کے ریمارکس پر گیلانی کی حمایت کرنے والے سینیٹرز نے احتجاج کیا،بی اے پی کے سینیٹرز کو تحفہ کہنے پر حکومتی اراکین نے ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان میں شورشرابا ہوا،اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پانچ جماعتوں کے27 سینیٹرز نے الگ اپوزیشن گروپ بنایا ہے،اپوزیشن مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گی،اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر ہمارے دل رنجیدہ ہیں،ہم 5 جماعتیں آزادگروپ کی حیثیت سے اپوزیشن نشستوں پربیٹھیں گے

Leave a reply