مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مولانا عبدالغفور حیدری کو بڑا عہدہ مل گیا

0
36

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مولانا عبدالغفور حیدری کو بڑا عہدہ مل گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں جے یو آئی کا پارلیمانی لیڈر کون ہو گا اعلان کر دیا گیا

مولانا عبدالغفور حیدری کو سینیٹ میں جے یو آئی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے مولانا عطا الرحمان کوجے یو آئی ف کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا مولانا فضل الرحمان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،

سینیٹ میں مسلم لیگ ن نے اعظم نذیر تارڑ کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا تھا، جبکہ پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ہیں، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کو لے کر پی ڈی ایم میں اختلافات پیدا ہوئے ہیں، ن لیگ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا چاہتی تھی تا ہم پی پی نے سید یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف بنا دیا،جس پر پی ڈی ایم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہین، پی پی اور ن لیگ دونوں جماعتوں کے مابین آپس میں ماضی کی طرح بیان بازی جاری ہے، مولانا فضل الرحمان نے پی پی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر رکھا ہے

سینیٹ اجلاس ،حکومت کی بڑی شکست، اپوزیشن نے میدان مار لیا

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

، اب سینیٹ میں ن لیگ نے دیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر الگ درخواست جمع کروا دی ہے ، جے یو آئی سربراہ کی جانب سے پی پی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے جس پر پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ شوکاز کی نوٹس ردی کے کاغذ جیسی ہے، پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا بھی کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال خود وزیراعظم بننے کے لئے پی ڈی ایم کو نقصان پہنچارہے ہیں،جے یو آئی کے پی ٹی آئی کے ساتھ سندھ میں اتحاد پر کب شوکاز نوٹس جاری ہوگا؟

Leave a reply