سینیٹ اجلاس میں راجہ ظفر الحق کی حکومت پر کڑی تنقید، کیا کہا؟

0
46

سینیٹ اجلاس میں راجہ ظفر الحق کی حکومت پر کڑی تنقید، کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہو گیا

سینیٹ اجلاس میں کورونا وائرس کے معاملے پر بحث کی جائے گی،کورونا بحران کے دوران پارلیمنٹ کی کردار پر بحث کی جائے گی،ملک میں صحت کی سہولیات کی فراہمی زیر غور لائی جائے گی،

سینیٹ اجلاس کے آغاز میں کورونا سے جاں بحق سول، ملٹری و ہیلتھ پروفیشنلز کی مغفرت کے لیے دعا مغفرت کی گئی ،سینیٹ اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی کی صحتیابی کےلیےبھی خصوصی دعا کرائی گئی

سینیٹ میں اراکین کی نشستوں میں ایک سیٹ کا فاصلہ رکھا گیا ہے،اراکین کی نشستوں پر ماسک ، گلوز اور سینیٹائز موجود ہیں،

قومی اسمبلی اجلاس،پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے کوریج کیلئے تیار کیں سفارشات

اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت

کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

بھارتی فوج میں کرونا پھیل گیا،3 کیمپ سیل کر دیئے گئے

کرونا وائرس سے بھارتی فوج میں ہلاکتیں

بھارتی فوج میں کرونا کا تیزی سے پھیلاؤ جاری،اہلکاروں میں شدید خوف

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے اسمبلی ہال مانگا بتایا گیا وہاں قومی اسمبلی اجلاس ہے وبا کے دوران اتحاد کی ضرورت تھی وزیر اعظم نے تقسیم پیدا کی،کہا گیا لاک ڈاوَن اشرافیا نے کرایا ،حکومت کا موجودہ صورتحال میں شروع دن سے رویہ منفی رہا،حکومت نے اپوزیشن سے رابطہ نہیں کیا

Leave a reply