شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

0
96

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیوی نے اپنے شوہر کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیا،مقدمہ عدالت پہنچا تو عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،

واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارت کی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے، دوران سماعت عدالت نے سخت ترین ریمارکس دیے ہیں ،عدالت میں وکیل صفائی کی طرف سے مقدمے کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کی استدعا کی گئی، عدالت نے استدعا مسترد کر دی اور مقدمے کو قابل سماعت قرار دے دیا،

دوران سماعت کرناٹک ہائیکورٹ کے جسٹس ایم ناگاپرسنا نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک مرد مرد ہی ہوتا ہے خواہ وہ شوہر ہی کیوں نہ ہو اور جنسی زیادتی، جنسی زیادتی ہی ہوتی ہے خواہ وہ شوہر کی طرف سے ہی کیوں نہ کی جائے بیوی کی مرضی کے خلاف اس پر شوہر کی طرف سے بہیمانہ جنسی حملہ کیا جانا بھی جنسی زیادتی ہی ہوتا ہے

کرناٹک ہائیکورٹ کے جسٹس ایم ناگاپرسنا نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شوہر کی طرف سے ایسے جنسی حملوں کا بیوی کی ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثر پڑتا ہے اور خاتون کو اس کے سنگین نتائج تمام عمر بھگتنا پڑتے ہیں شوہروں کی طرف سے ایسی بربریت بیویوں کی روح کو زخمی کردیتی ہے اگر کسی مرد کا عورت پر جنسی حملہ کرنا قابل سزا جرم ہے تو شوہر کا بیوی پر جنسی حملہ کرنا بھی قابل سزا جرم ہے.

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

Leave a reply