شراب پینے سے منع کرنے پر نوجوان نے ماں کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا

0
30
آئندہ حکومت بنی تو شراب کی بوتل 50 روپے میں دیں گے،سیاسی جماعت کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شراب پینے سے منع کرنے پر نوجوان نے ماں کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا،پولیس کے مطابق دہلی کے علاقے بونا میں 26 سالہ نوجوان نے اپنی ماں کو اسلئے آنکھ میں گولی ماری کہ ماں نے اسے شراب پینے سے منع کیا تھا، گولی لگنے سے ماں کی موت ہو گئی،

پولیس کے مطابق یہ واقعہ رات گئے پیش آیا،انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایک 60 سالہ خاتون کو گولی لگنے سے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس عورت کو اس کی بائیں آنکھ پر گولی لگنے کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا جہاں اس کی موت ہو گئی

ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران ، یہ پتہ چلا کہ اس عورت کے بیٹے سورج ، جو ڈرائیور کا کام کرتا ہے ، اسے شراب پینے کے بعد گولی ماری،اس عورت کا بیٹا رات بھر شراب پیتا تھا، ماں نے منع کیا اور رات دیر گھر آنے پر ڈانٹا تو نوجوان نے ماں کو گولی مار دی

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ واقعہ کی مزید تفتیش کی جارہی ہے

شراب کی دکانیں کھولنے کا نوٹفکیشن، حقیقت کیا؟

Leave a reply