اسرائیلی جارحیت، شہباز شریف اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اقوام متحدہ دفتر پہنچ گئے

اسرائیلی جارحیت، شہباز شریف اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اقوام متحدہ دفتر پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن  نے اسرائیلی جارحیت کے  خلاف اقوام متحدہ دفتر میں یادداشت پیش کی ہے

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے مسجداقصیٰ میں نمازیوں پر بھی تشدد کیا، دہائیوں سے فلسطین اورکشمیر میں ظلم ہو رہا ہے .قومی اسمبلی کی قرارداد اقوام متحدہ آفس میں پیش کردی ہے،اسرائیل نے بمباری کر کے کئی عمارتوں کوتباہ کردیا،نیتن یاہو کے فلسطین میں جاری مظالم کے حوالے سے بتایا، فلسطین اورکشمیرمیں کئی دہائیوں سےخون کی ندیاں بہہ رہی ہیں،بچوں بوڑھوں سے ظلم روارکھا جا رہا ہے،

سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے فلسطینی سفیر سے ملاقات کی ہے اور پاکستانی عوام کی جانب سے مشکل کی گھڑی میں فلسطینی عوام کے لیے یکجحتی کا پیغام دیا۔ حالیہ کشیدگی میں کمی کے لیے جنگ بندی کی تازہ ترین پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ قائد ایوان کا کہنا تھا کہ کشیدگی میں کمی کے ساتھ ساتھ مسئلے کے مستقل حل کی طرف بڑھا جائے۔عالمی برادری  کو معصوم لوگوں کے خلاف جارحیت پر اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرانا چاہیے۔ غزہ کی  غیر قانونی ناکابندی ختم کیے بغیر دیرپا امن کسی طور ممکن نہیں۔ پاکستانی حکومت ہر طرح سے فلسطینی عوام کی اخلاقی اور سفارتی مدد جاری رکھے گی۔  حقِ خود ارادیت ہی مسئلہ فلسطین کا بہترین حل ہے۔ فلسطینی سفیر نے پاکستانی حکومت اور خاص طور پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا  کیا۔

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ

جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا جشن، جنگ بندی مزاحمت کی جیت قرار

جنگ بندی کیلیے پاکستان سمیت کس ملک نے کردار ادا کیا؟ طاہر اشرفی نے بتا دیا

Comments are closed.