باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں چین کے سفیر عزت مآب یاؤ جِنگ کی ملاقات ہوئی ہے،
سی پیک فریم ورک کے تحت پاکستان کا تاریخ ساز ریل منصوبہ ایم ایل ون منظور ہونے پر مبارکباد دی،چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون ریل منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان میں جدید ریلوے کی طرف پہلا قدم ہے۔پاکستان کو معاشی ترقی دے گا۔ ایم ایل ون منصوبہ موجودہ حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام ہے۔ ایم ون پر 6.8 ارب امریکی ڈالر لاگت آئیگی۔ کراچی سے پشاور 1872 کلومیٹر تیز رفتار کا نیا ٹریک تعمیر ہوگا۔ منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو بلواسطہ اور بلا واسطہ روزگار کے مواقع فراہم ہونگے۔
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
چینی سفیر یاؤ جِنگ کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان عوام کے لئے ایک عظیم منصوبہ ہے- پاکستان مین سفری انقلاب لائے گا۔
چینی سفیر نے کرونا بیماری پر جلد قابو پانے پر حکومت پاکستان اور ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کی تعریف کی،ملاقات میں چئیرمین ریلوے حبیب الرحمن گیلانی بھی موجود تھے۔
شہبازشریف کا کیس سنجیدہ،نیب ہمارے لوگوں کو بھی طلب کر سکتا ہے، شیخ رشید








