تاجکستان کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

0
67

تاجکستان کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد میں ہیں

تاجکستان کے صدر وزارت خارجہ کے دورے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچے ہیں‌،وزیر اعظم عمران خان نے تاجک صدر کا استقبال کیا تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تاجک صدر امام علی رحمان نے گارڈ آف آنرکا معائنہ کیا تاجک صدر امام علی رحمان نے وزیراعظم ہاوَس کے احاطے میں پودا لگایا

وزیراعظم عمران خان اور تاجک صدر کے مابین ون ٹو ون اور وفود کی سطح پر ملاقات ہو گی جس میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم،علاقائی رابطوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔ تاجک صدر امام علی رحمان اپنے دورہ پاکستان کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے .

واضح رہے کہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں ۔اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی وزیر خسرو بختیار نے معزز مہمان کا نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کو توپوں کی سلامی بھی دی گئی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی آمد پریڈ کارپٹ پر استقبال پیش کیا گیا۔ اس دورے سے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی .

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر عدالت نے کس کو کیا طلب؟

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

جاوید لطیف،الطاف حسین اوربی ایل اے کے بیانیہ میں فرق نہیں،وفاقی وزیر

ملک کی خاطر بات کرنا غداری ہے تو ہم سب غدار ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف کی عدالت پیشی، عید کہاں گزرے گی؟ عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply