مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان میں اتنا پیار ملا کہ خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا،بھارتی صحافی

ممبئی: بھارت کے نامور اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا پاکستانیوںکی...

وزیراعظم ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم...

سونے کی قیمت 306,000 روپے فی تولہ پر مستحکم

کاروباری ہفتے کے پہلے رو زملک بھر میں فی...

حافظ آباد:پنڈی بھٹیاں میں رمضان نگران پیکیج میں 500 روپے کی غیر قانونی کٹوتی کا انکشاف

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) پنڈی بھٹیاں میں رمضان...

ڈیرہ غازی خان : میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن، دباؤ یا پردہ پوشی؟ اصل مجرم کون؟

ڈیرہ غازی خان (باغی ٹی وی رپورٹ)میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن،...

وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال کے تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں،

میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے 130پروازیں پاکستان میں لینڈ کر چکی ہیں، 15اگست کے بعد افغان بارڈر متعدد بار بند اور کھولا گیا،خفیہ اطلاعات کے تبادلے کے لیے بھی طریقہ کار وضع کیا گیا مشرقی سرحد پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں ہوئیں قوم کی حمایت سے مسلح افواج نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی، ہم نے افغان آرمی کی پوری بریگیڈ کو تربیت فراہم کرنے کی پیشکش کی،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا 152ارب ڈالر کا نقصان ہوا، افغانستان میں جو بھی صورتحال ہو اسکا پاکستان پر ڈائریکٹ اثر ہوتا ہے۔ امن ہو یا جنگ ، پاکستان کے حالات اسکی گواہی دیتے رہے۔ شہدائے پاکستان ہمارا فخر ہیں ،2013 میں پاکستان کو دہشتگردی کے 90بڑے واقعات کا سامنا کرنا پڑا،آرمی چیف نے گزشتہ برسوں میں 4بار افغانستان کا دورہ کیا،بھارت افغان قیادت کے ذہن میں زہر بھرتا رہا،

میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ 6 ستمبرکو مکمل کورونا ایس اوپیز کے تحت منایا جائے گا، 6 ستمبر1965کی مناسبت سے یوم دفاع اور شہدا منایا جائے گا،ہمیں شہداء کے گھروں میں جا کر انکو سلام کرنا ہے، جو قربانی انہوں نے اس ملک کے لیے دی ہے، اسکے لئے شکریہ ادا کرنا ہے اس سال ‘وطن کی مٹی گواہ رہنا‘ کے نام سے یوم دفاع وشہداء منایا جائے گا،

میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے،ٹی ٹی پی سے متعلق ہمیں طالبان کی بات پر یقین ہے،پاکستان کے قوانین اسلامی قوانین کے تحت ہیں،پاکستان کا آئین عوام کی ترجیحات کا مظہر ہے،افغانستان میں بھارت کا اثر ورسوخ ختم ہو جائے گا،سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی پرپاک فوج کے دستے تعینات ہیں،داسو،لاہور،کوئٹہ اورگوادرمیں دہشت گردی واقعات کے ذمہ داروں کا تعین کردیا ہے،بلوچستان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،بھارت کا افغانستان میں کردار منفی رہا، بھارت کی افغانستان میں سرمایہ کاری پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے تھی، ہم افغانستان کے ساتھ تعاون کا ارادہ رکھتے ہیں

ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کی تقریب، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گئے

یوم دفاع، کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں تقریب ،دفاعی سازوسامان کی نمائش

پاک فوج میں مائیں اپنے بچوں کوشہادت کے جذبےسے بھیجتی ہیں،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

افغان وار کی سب سے زیادہ قیمت پاکستان نے چکائی، ترجمان پاک فوج

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan