یاسر حسین کا سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب

0
64

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور کامیڈین اداکار اور میزبان یاسر حسین نے سوشل میڈیا صارف کی جانب کئے جانے والے مزاق کا کرارا جواب دے دیا-

باغی ٹی وی: اداکار و میزبان اکثر و بیشتر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں تاہم اب اداکار کو حلیمہ سلطان اور ارطغرل ڈرامے کے خلاف بیانات کی وجہ سے مذکورہ ڈرامے کے مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے-

حال ہی میں ارطغرل غازی کے مداح نے یاسر حسین کو مزاحیہ تنقید کا نشانہ بنایا جس پر ردعمل دیتے ہوئے یاسر حسین نے صارف کو کرارا جواب دیا-
https://www.instagram.com/p/CD9JgXZDOyc/
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر یاسر حسین کی ایک پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں مداحوں نے طنزیہ انداز اپناتے ہوئے ارطغرل غازی کے بارے میں سوالات کئے-

قریشی خان نامی صارف نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے یاسر حسین کو طنز کیا اور پوچھا کہ انکل جی آپ کے ارطغرل ابو کیسے ہیں؟

جس پر ردعمل د یتے ہوئے یاسر حسین نے صارف کو منہ توڑ جواب دیا یاسر نے لکھا کہ بیٹا الحمداللہ بالکل ٹھیک ہیں آپ بتاؤ آپ کے اصلی ابو ملے یا ڈی این اے ٹیسٹنگ چل رہی ہے ابھی؟

یاسر ھسین انسٹاگرام سکرین شاٹ
ساتھ ہی یاسر حسین نے لکھا کہ بھائی جان صرف مذاق کر رہا ہوں-

ایک صارف نے لکھا کہ حلیمہ پاکستان آ رہی ہے ویلکم نہیں کریں گے جس پر یاسر حسین نےکہا کہ بالکل کریں گے انشاءاللہ وہ کریں تو سہی-

ترکی کا معروف ڈرامہ ارطغرل گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کیلئے منتخب

پاکستان میں ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مقبولیت توقع سے زیادہ ہے ترگت الپ

ارطغرل غازی ہمارے ڈراموں کے لیے رول ماڈل ہے لیلٰی زبیری

شہرہ آفاق سیریز ارطغرل غازی کے اداکاروں کا بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکوں پر…

حکومت اگر مالی سپورٹ کرے تو پاکستان میں بھی ’ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنائے جا سکتے ہیں ہمایوں سعید

اسرا اب ہماری بھابھی ہیں سارہ خان اور مہوش حیات کا اسرا بلجیک کی ٹویٹ پر ردعمل

اسرا بلجیک پہلی پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پشاورزلمی کے شائقین کوجلد خوشخبری سناوں گی ، حلیمہ سلطان کی ٹویٹ

Leave a reply