گیارہ سالہ طالبہ کے ساتھ سکول کے واش روم میں کیا گیا گھناؤنا کام
گیارہ سالہ طالبہ کے ساتھ سکول کے واش روم میں کیا گیا گھناؤنا کام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گیارہ سالہ لڑکی کے ساتھ سکول کے واش روم میں زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے
افسوسناک واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے علاقے شیواجی نگر میں 11 سالہ لڑکی کے ساتھ سکول کے واش روم میں زیادتی کی گئی ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، درج مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایک نامعلوم ملزم نے لڑکی کو زبردستی سکول کے واش روم میں لے گیا اور اسکے ساتھ جنسی زیادتی کی، لڑکی نے چیخ و پکار کی مگر کوئی مدد کے لئے نہ آیا، ملزم زیادتی کے بعد موقع سے فرار ہو گیا
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، سکول میں کیمرے لگے ہوئے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چیک کریں گے تا کہ ملزم تک پہنچنے میں آسانی ہو، پولیس نے سکول کے سیکورٹی گارڈ کو بھی شامل تفتیش کر لیا ہے
قبل ازیں بھارت میں ایسا ہی ایک اور واقعہ پیش آیا تھا جہاں سکول میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کی گئی، اس واقعہ میں سکول کا ہیڈ ماسٹر ملوث تھا،راجھستان کے علاقے جھن چھنو کے تھانہ سنگھانہ کی حدود میں سرکاری سکول میں ساتویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کی گئی تھی جس کے بعد سکول کے ہیڈ ماسٹر کو گرفتار کر لیا گیا تھا،ہیڈ ماسٹر نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا تھا ،پولیس کے مطابق ہیڈ ماسٹر نے طالبہ کو کلاس روم میں ہی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور دھمکی دی تھی کہ اگر کسی کو بتایا تو وہ اسے قتل کر دے گا، لڑکی کے مطابق وہ اس واقعہ کے بعد پریشان تھی اور والدین کونہیں بتا سکتی تھی تا ہم اس نے ہمت سے کام لیا اور دوستوں کی مدد سے مقدمہ درج کروا دیا جس کے بعد ہیڈ ماسٹر گرفتار ہو گیا،
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت