باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کوہالہ پاوراورآزاد پتن منصوبے سے متعلق ٹویٹ کی ہے

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آزادکشمیراورچینی کمپنیوں کےافسران نےکوہالہ پاوراورآزاد پتن منصوبے کادورہ کیا،چین کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور دیگر حکام نے منصوبوں کے الگ الگ دورے کیے،چینی کمپنیوں کےافسران کا سی پیک اتھارٹی سے منصوبوں میں تعاون کی فراہمی پرشکریہ ادا کرتے ہیں

قبل ازیں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے، چینی کمپنیوں کے سربراہان کی بھی چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں کوہالہ پاور اور آزاد پتن پاور منصوبوں پر کام شروع کرنے سے متعلق بات چیت کی گئی

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

ملاقات میں منصوبوں پر جلد از جلد کام شروع کرنے کےلیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ منصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی ،توانائی کے منصوبے 1800 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے منصوبوں سے 8 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی

امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کو سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے تحت مختلف منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کی رفتارکو تیز کرنے کے حوالہ سے ہدایات دیں اوروزیراعظم نے سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں سماجی و معاشی ترقی کے حوالہ سے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پرحتمی شکل دینے اور ان کی بروقت تکمیل پر زور دیا اور اس ضمن میں تمام متعلقہ وزارتوں کو منصوبوں کی تکمیلی مدت کے اہداف متعین کرنے، بین الوزارتی کوآرڈینیشن کو مزید موثر بنانے کے حوالہ سے ہدایات جاری کیں۔

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

کرونا وائرس، سی پیک منصوبوں پر اثر ہو گا یا نہیں؟ عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا

Shares: