باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لمز یونیورسٹی کے پروفیسرز نے الیکٹرک وہیکل پالیسی بنانے میں مدد دی،ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرز کے استعمال سے کافی ہلاکتیں ہو چکیں،الیکٹرک وہیکل مقامی طور تیار کریں گے،الیکٹرک وہیکلز کے لیے وزارت انڈسٹریز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں،

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ کورونا ہے اور اس وقت پی اے سی اجلاس میں بہت زیادہ ارکان ہیں، کمیٹی روم کے دروازے کھولے جائیں، دنیا بھر میں آن لائن اجلاس ہورہے ہیں، صرف ہمارے ملک میں مسئلہ ہے،پی اے سی کے اجلاس میں بھی آن لائن شرکت کو یقینی بنایا جائے،

ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ یا کچھ اور، زرتاج گل نے ایسا کیا کر دیا کہ حریم شاہ میدان میں آ گئی

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بہتر ہے کہ اجلاس میں ممبران باری باری شریک ہوں، میں رضاکارانہ طور پر اجلاس سے چلا جاتا ہوں، نورعالم خان، راجہ پرویزاشرف، شیری رحمان رضاکارانہ طور پر اجلاس سے چلے گئے،ایاز صادق، خواجہ آصف بھی رضاکارانہ طور پر اجلاس سے چلے گئے

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

Shares: