پاکستان کا کورونا سے بچاوَ کے لیے کلینکل ٹرائلز فیز3 شروع کرنے کا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے کورونا سے بچاوَ کے لیے کلینکل ٹرائلز فیز3 شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
این آئی ایچ کی جانب سے کلینکل ٹرائلزکے لیے ڈریپ سے منظوری لے لی گئی ہے،ترجمان کے مطابق پاکستان میں کسی بھی ویکسین کے لیے یہ پہلافیز3کلینکل ٹرائل ہوگا،اس سے پہلے ان ٹرائلزکا انعقاد چین،روس،چلی،ارجیٹینا میں بھی کیا جا رہا ہے،
ترجمان کے مطابق کلینیکل ٹرائلزکاسعودی عرب میں بھی جلدہی آغازکیا جائے گا،کلینکل ٹرائلزکے لیے این آئی ایچ اورنجی کمپنی کے درمیان معاہدہ سائن ہو گیا،اسٹڈی کاانعقاد ملک کے نامورمیڈیکل اداروں میں کیاجائےگا،ٹرائلزکلینکل ٹرائلزآرگنائزیشن کی جانب سے بھی منظورکروا لیا گیا.
مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ
پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ
پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان
کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب
پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری
یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی
پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا
ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس
دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا
کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ
کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس
صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
کرونا نے حکومت سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہفتہ اتوار کو نہیں آئے گا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم
کرونا اس لئے نہیں آیا کہ کوئی پاکستان کا پیسہ اٹھا کر لے جائے، چیف جسٹس
کرونا از خود نوٹس کیس، سماعت کل تک ملتوی، تحریری حکمنامہ جاری
دوسری جانب پنجاب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ نہیں ہوا۔کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی کی وجہ سمارٹ لاک ڈاؤن، سمارٹ سمپلنگ اور بہترین حکومتی پالیسی ہے۔ دنیا میں کیسز بڑھ رہے ہیں جبکہ پاکستان میں حالات قابو میں ہیں۔ تاہم کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانا بہت ضروری ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ پولیو کی روک تھام کیلئے مہم کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ ہر ایک ماہ کے بعد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔