مودی کو قتل کر دوں گا اگر اتنی رقم دی جائے تو..بھارتی تاجر کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کے قتل کے لئے پانچ کروڑ مانگنے والا گرفتار کر لیا گیا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق 43 سالہ مقامی بزنس مین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی کو قتل کرسکتا ہے لیکن اگر کوئی اسے اس کام کے عوض پانچ کروڑ روپے ادا کرے۔ فیس بک پر شیئر کی جانے والی پوسٹ وائرل ہو گئی تھی۔
بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟
بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی
بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج
بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی
ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
مقامی پولیس کے مطابق ستھیا نندام نامی مقامی بزنس مین ہے اور گاؤں کا رہنے والا ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف زیر دفعات 505 (1) اور 505 (2) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ گرفتار ملزم نے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں واضح طور پر کہا تھا کہ وہ وزیراعظم کو قتل کرنے کے لیے تیار ہے مگر یہ جاننا چاہتا ہے کہ اسے اس کام کے لیے پانچ کروڑ روپے کی ادائیگی کون کرے گا
پولیس کے مطابق فیس بک پر شیئر کی جانے والی پوسٹ کا ایک ڈرائیور نے نوٹس لیا اور پولیس کو اس سے آگاہ کیا تو ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی۔ بھارت کی مقامی عدالت نے گرفتار ملزم کا ریمانڈ دے دیا ہے۔
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟
مطالبات نہ مانے گئے تو بھارت بند کردیں گے،احتجاج کرنیوالے کسانوں کا بڑا اعلان
بھارت بند کا اعلان، کسانوں کو اپوزیشن جماعتوں کی حمایت مل گئی
مودی کا جہاز خریدنے کیلیے پیسے ہیں لیکن کسانوں کو دینے کیلئے نہیں،پرینکا گاندھی مودی پر برس پڑیں
مودی کیخلاف کسانوں کی تحریک میں تیزی، آج ہو گا تاریخ”بھارت بند”
حکومت کے خلاف احتجاج ،وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا
کسانوں کا بھارت بند، ٹرین روک دی ،احتجاج جاری
کسانوں کے احتجاج میں شامل خاتون نے لگایا مودی پر سنگین الزام
مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا
مر جائیں گے لیکن گھر نہیں جائیں گے، بھارت میں کسانوں کا اعلان
نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع
کسان رہنماؤں کو قتل کروانے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری،مودی سرکار سے بات چیت نہ کرنیکا اعلان