مزید دیکھیں

مقبول

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان نے ویکسین بنانے کا اعلان کر دیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان نے ویکسین بنانے کا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے کاعمل جاری ہے

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ملک میں ویکسین کی فراہمی بروقت اورحکمت عملی کے ساتھ ہورہی ہے 40سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن آج سے جاری ہے ،ہمارا ہدف ہے کہ روزانہ 3لاکھ لوگوں کی ویکسی نیشن ہو، جون تک 19ملین ڈوزز حاصل کرلیں گے سال کے آخر تک 7 کروڑ لوگوں کی ویکسی نیشن کاہدف ہے دنیا کی بڑی کمپنیاں فائزر اور موڈرنا کو بھی طلب پوری کرنا مشکل ہورہی ہے کئی ممالک نے کوروناویکسین کی برآمد پر پابندی لگارکھی ہے

ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تعاون سے پاکستا ن میں جلد ویکسین بنانے کا عمل شروع کردیں گے، پاکستان میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز 2جنوری جبکہ بھارت میں 16 جنوری کو دی گئی ،ملک بھر میں 25 لاکھ افراد کوکورونا ویکسین لگا چکے ہیں ،3کروڑ ڈوزز  کے حصول کا معاہدہ کرچکے ہیں کنسائنو ویکسین کی ٹیکنالوجی کی فراہمی میں چین نے اہم کردار ادا کیا، پاکستان میں 10 کروڑ آبادی ویکسی نیشن کےلیے اہل ہے، ویکسین دستیاب ہوگی تو لوگ خرید سکیں گے، حکومت نے ویکسی نیشن کا عمل مربوط حکمت عملی سے شروع کیا،جون تک ویکسین کی ایک کروڑ 90 لاکھ ڈوز موصول ہوجائیں گی، ویکسی نیشن خریدنے،لگانےکی حکمت عملی اب تک کامیاب رہی،پاکستان میں10 کروڑ آبادی ویکسین کے اہل ہے ،100 ملین کے قریب افرادکو ویکسن لگ سکتی ہیں،باقی 18سال سے کم عمر ہے

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

دہلی میں ہیلتھ ورکر کرونا کا شکار ہوئی تو بیڈ ملا نہ شمشان گھاٹ میں آخری رسومات کیلئے جگہ

بھارت میں کرونا بحران کا مودی ذمہ دار،عالمی میڈیا بھی برس پڑا

بھارت میں کرونا سے سڑکوں پر اموات، پاکستان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

بھارت میں کرونا کیسز ، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارتی قوم کو ڈرانا شروع کر دیا

کرونا کیسز، بھارت میں نیا ریکارڈ بن گیا،شمشان گھاٹ میں طویل قطاریں

کرونا کیسز، بھارت دنیا میں نمبر ون، سب سے زیادہ مریضوں کا ایک اور ریکارڈ بنا لیا

ہندوستانی عوام کے نام اسلام آباد سے پاکستانی تجزیہ نگار کا کھلا خط.

ججز اور انکے اہلخانہ کے لئے فائیو سٹار ہوٹل میں کرونا ہسپتال قائم

ایک اور ریکارڈ،بھارت میں ایک روز میں چار لاکھ سے زیادہ کرونا مریض.دہلی میں ویکسین ختم

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan