میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر
پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع کردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آخری موقع دیتے ہیں اس کے بعد کیس کو ملتوی نہیں کیا جائے گا ،عدالت نے فریقین کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی.
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ر محمد صفدر نے پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات تبدیل ہورہے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، اب یہ حکومت نہیں چل سکتی، سلائی مشینوں کا دھندہ خان صاحب کریں، قوم کو صرف ٹیکہ لگایا ہوا ہے، صرف جو لوٹا ہے وہ پیسہ عمران خان واپس کرے ملک چل پڑے گا، پانچ سال میں خیبر پختونخواہ میں جو کرپشن ہوئی اسکا بھی حساب دینا پڑے گا
کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے،ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی کی بات ہے،میرے خلاف 2 کیسز ہیں، مجھے خاتون وکیل کو بچانے پر مقدمے کا سامنا ہے، پولیس اہلکار خاتون وکیل پر تشدد کر رہے تھے وہاں پہنچا تو مقدمہ ہوا،
ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل
ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا
ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی
بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب
شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلا
مزار قائد کی بے حرمتی، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے
کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا
کوئی شہر ایسا نہیں جہاں میرے خلاف مقدمہ درج نہ ہو،کیپٹن ر صفدر
میرا باپ کون؟ کیپٹن ر صفدر نے ایسا نام لے لیا کہ مریم بھی ..
جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس
اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب
نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف
مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع
دوسروں کی عزت کی دھجکیاں اُڑاؤ ، پگڑیاں اچھالو تو احتساب ہو رہا ہے،مریم اورنگزیب