پنجاب میں ایک برس میں خواتین سے زیادتی کے 3 ہزار سے زائد کیس رپورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
لاہور سمیت پنجاب بھرمیں گزشتہ سال 3ہزار 85 خواتین سے زیادتی کے واقعات ہوئے لاہور سمیت پنجاب بھرمیں گزشتہ سال 146 بچوں سے زیادتی کے واقعات سامنے آئے لاہور سمیت پنجاب بھرمیں روزانہ 8 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،اہور سمیت پنجاب بھرمیں 180 خواتین اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنیں،پنجاب میں زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کے 8 واقعات سامنے آئے، پنجاب میں 10 پولیس اہلکار زیادتی کے واقعات میں ملوث پائے گئے پنجاب میں گزشتہ سال ایک ہزار 289 بچوں کے اغوا کے واقعات رپورٹ ہوئے
پنجاب میں 4 ہزار 130 افراد گرفتار اور 298 ملزمان ضمانت پر ہیں پنجاب میں54 فیصد ملزمان کو سزائیں ملیں، 46 فیصد کو رہائی اور23 فیصد کو اشتہاری قرار دیا گیاہے، محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھرمیں زیادتی کے بڑھتے واقعات کی وجہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہے، چیئرمین جسٹس اینڈ لا کمیٹی کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعات کی روک تھام کےلیے آئی جیز سے تجاویز مانگی ہیں،قانون تو موجود ہے لیکن عمل نہیں ہورہا،
قانونی ماہرین کے مطابق خواتین پر تشدد ختم کروانے کے لئے اگر موجودہ قوانین پر سختی سے عمل کروایا جائے تو واقعات میں کمی آ سکتی ہے،
وزیر قانون نے پنجاب میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہارکیا ،راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ خواتین کے خلاف جرائم میں گرفتاریوں اور تفتیش کی کارکردگی سے مطمئن نہیں الیہ دنوں میں خواتین کے خلاف جرائم میں واضح اضافہ ہوا ہے خواتین کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں خواتین کے خلاف واقعات کی مقدمات میں انکار یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، آئی جی پولیس اور سیکریٹری پراسیکیوشن گرفتاریوں، چالان اور تفتیش پیش کریں،
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے نوٹس کے باوجود زیادتی کیسز میں کمی نہیں آ رہی،عثمان بزدار نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرتے ہیں، ملزمان گرفتار ہوتے ہیں لیکن جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،
دوسری جانب سرگودھامیں حوا کی ایک اور بیٹی درندگی کا شکار۔سلانوالی کے نواحی گاؤں چک نمبر 140 جنوبی میں امیر زادوں نے اسلحے کے زور پر لڑکی سے زیادتی کی، معمولی ایم پی تھری خراب کرنے پر خاتون نے وحشی درندوں سے مل کر معصوم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنوایا، ملزمان لڑکی کی ویڈیوز بھی بناتے رہے اور دھمکیاں دیتے رہے،ملزمان کی جانب سے کہا گیا کہ اگر کسی کو بتایا تو یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں گے۔پولیس نے ایف آئی اے درج کر لی ہے اور 2 افراد کو حراست میں بھی لے لیا ہے
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف
نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار
خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے
خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار
یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے