اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام
اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ یکم اپریل کو ن لیگ فارن فنڈنگ پر اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوگا ،
فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کیس کا فیصلہ جلد از جلد کریں ،کیس کا فیصلہ آنے پر اکبر ایس بابر کا ایزی لوڈ آنا بند ہو جائیگا،اکبر ایس بابر کو مریم صفدر سے ایزی لوڈ ملتا ہے قوم وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کرتی ہے،ہمارے کارکن پارٹی کو فنڈنگ کرتے ہیں،پی ٹی آئی نے ن لیگ کی طرح سرکاری ٹھیکوں سے پیسہ نہیں بنایا ، اکبر ایس بابر آئے روز نئی درخواست دائر کردیتے ہیں، وہ کیس کو اتنا لمبا کیوں کررہے ہیں،سکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں تاخیرکے ذمے وہ خود ہیں،درخواست کا فیصلہ ہونے تک سکروٹنی کمیٹی کام نہیں کرسکے گی آج ہمارے موقف کی فتح ہوئی ہے پاکستان تحریک انصاف نے ٹھیکوں اور سڑکوں سے پیسے نہیں لیے ہیں، ہم اپنا ساراریکارڈ الیکشن کمیشن کو جمع کروا چکے ہیں۔عمران خان فیصلہ کریں گےکس کھلاڑی کو کھلانا ہے، ن لیگ،پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس میں آئے بہت سے پیسے کی رسیدیں نہیں ہیں،
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کرنے کا چیلنج دیا تھا جسے مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کے اس چیلنج کو قبول کرلیا تھا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت اور براہ راست ٹی وی پر نشر کرنے پر بھی تیار ہیں، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھا دیا جائے بلکہ پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر کیس سنا جائے۔
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف
مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟
الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل
مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا
فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم
پارٹی فنڈنگ کیس،کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان
فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کیوں نہ ہو سکی؟ مجھے کیا پیشکش کی گئی؟ اکبر ایس بابر کا بڑا دعویٰ
مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا
حکم دینے والا ہوں مجھے جواب دینے کی ضرورت نہیں،پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں کس نے ایسا کہا؟
پی ٹی آئی کونسے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نہیں دے رہی،اکبر ایس بابرنے الیکشن کمیشن میں کیا کہا؟
کیس کا فیصلہ وقت پر ہوجاتا تو آج پاکستان میں یہ قیادت نہیں ہوتی،اکبر ایس بابر