فوج کے خلاف زبان استعمال کرنے پر ن لیگ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی ،شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب ،ایف آئی اے اور دیگر ادارے بہت اچھا کام کررہے ہیں،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، رمضان پیکج کا اعلان جلد کردیا جائے گا،غریب طبقے کو مکانات کی فراہمی شروع کردی گئی ہے،ایف آئی اے میں بہتری کیلئے کوشاں ہیں، عمران خان کیلئے اپوزیشن کوئی چیلنج نہیں ہے، صرف مہنگائی چیلنج ہے، تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف ملے گا، عدالتیں آزاد ہیں، مولانا فضل الرحمان سے کہا تھا بچوں کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں آپ خراب ہوں گے مولانا فضل الرحمان کی سیاست کو بہت نقصان پہنچا ہے،پاکستان کی خارجہ پالیسی بہتر ہے، چین اور دیگر ممالک سے اچھے تعلقات ہیں،آصف زرداری تاش چھاتی کے ساتھ لگا کر کھیل رہا ہے،تمام ویزے آن لائن کردیئے ہیں، مہنگائی ہمارے لیے چیلنج ہے اسے کنٹرول کریں گے، فوج کے خلاف زبان استعمال کرنے پر ن لیگ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی ،پی ڈی ایم ختم ہو چکی ہے،عمران خان 5 سال پورے کرے گااوراگلے الیکشن میں بھی ڈٹ کر مقابلہ کرے گا نواز شریف ملک آمد کا اعلان کریں ، 24گھنٹوں میں سفری پروانہ جاری کریں گے،پیپلز پارٹی کی قیادت سمجھدار ہے،ن لیگ کوہرزہ سرائی کی قیمت چکانا ہوگی
سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی
سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی
میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟
وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا
وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا
شیخ رشید احمد نے عوام کوسنائی خوشخبری، نواز شریف بارے کیا کہا؟
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری
مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید
آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے
مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
بھارتی وزارت داخلہ سے رابطہ ہے یا نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا انکشاف
پاک افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ،شیخ رشید احمد کا دشمنوں کو پیغام