مزید دیکھیں

مقبول

کار ساز کمپنیوں نے مقبول ترین گاڑیوں پر بڑی آفر لگادی

رمضان المبارک میں چنگان پاکستان اور کِیا، بینک...

کراچی: ایک سال میں 5 لاکھ گاڑیاں ضبط کیں، ایڈیشنل آئی جی

کراچی: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا...

ڈیرہ غازی خان : میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن، دباؤ یا پردہ پوشی؟ اصل مجرم کون؟

ڈیرہ غازی خان (باغی ٹی وی رپورٹ)میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن،...

بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف بلوچستان نے ماشکیل کے علاقے میں ایف سی بلوچستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی ہے

اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے، ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمدشدہ منشیات میں 1200 کلوگرام افیون، 160 کلوگرام چرس اور 1 ہزار لیٹر ایسیٹک اینہائیڈرائڈ (ہیروئین کی تیاری میں استعمال ہونے والاکیمیائی مواد) شامل ہیں برآمدشدہ منشیات ایک غیر آباد علاقے میں ذخیرہ کی گئی تھی ،اے این ایف اور منشیات اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،اطلاعات کے مطابق برآمدہ منشیات گوادر کے راستے بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی ،برآمدہ منشیات اے این ایف پولیس سٹیشن منتقل کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

قبل ازیں ایس پی صدر آپریشن حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر پولیس نے منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا گزشتہ شب رائیونڈ پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر بھاری نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے یاسر اور ارسلان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے 20 گرام آئس اور 400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا اور حوالات میں بند کر دیا اہل علاقہ نے رائیونڈ پولیس کی آئس فروشوں کے خلاف کاروائی کا خیر مقدم کیا ہے اور ان کے اس عمل کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے اے ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ڈویژن کو نشہ سے پاک کرنا میرا مشن ہے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد خان کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، نشتر کالونی پولیس نے کارروائی کی اور02 سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتارکر لئے، گرفتار منشیات فروشوں میں سیلمان اور عدیل شامل،03 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہےملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کا کہنا ہے کہ منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ شہری منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے متعلق لاہور پولیس کو ضرور آگاہ کریں،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

شراب سپلائی کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار

نئی قسم کی منشیات،اراکین پارلیمنٹ نے سر پکڑ لیا

وفاقی وزیر کی اخراجات پورے کرنے کیلئے ضبط شدہ منشیات فروخت کرنے کی تجویز

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال،اسلام آباد کے تعلیمی اداروں بارے بڑا فیصلہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan