دہلی میں ہندو دہشت گردوں اور پولیس کی مسلم کشی کے واقعات سے بی بی سی نے پردہ اٹھا دیا
باغی ٹی وی :بھارت میں ہندو دہشت گردوں کے ساتھ دہلی پولیس کیسے ساتھ ملی تھی اور آر ایس ایس کے دہشت گردوں کو حملہ پر اکسا رہی تھی اس پر برطانوی نشریاتی ادرے بی بی سی نے اپنی رپورٹ جاری کی ہے. بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں ان سب ویڈیو ثبوت کو پیش کیا جس میں پولیس مسلمانوں کو تشدد کررہی ہے اور بلواؤں کو تحفظ فراہم کر ہی ہے . اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف جو قتل و غارت ہوئی یہ کوئی حادثاتی معاملات نہیں تھے بلکہ ایک منصوبہ بند اور سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت سارا کام کیا گیا تھا.
گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں
دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی
دہلی میں ظلم کی انتہا، درندوں نے 19 سالہ نوجوان کے سر میں ڈرل مشین سے سوراخ کر دیا
دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار
امریکا سمیت متعدد ممالک کی دہلی بارے سیکورٹی ایڈوائیزری جاری
دہلی فسادات، 42 سالہ معذور پر بھی مسجد میں کیا گیا بہیمانہ تشدد
دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی
دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ
دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا
دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین
واضح رہے کہ ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے 50 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 1000 سے زائد زخمی ہیں، پولیس بھی ہندو انتہا پسندوں کا ساتھ دیتی رہی، ہندو انتہا پسند مسلمانوں کے گھروں میں لوٹ مار بھی کرتے رہے اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے، اس دوران صحافیوں پر بھی حملے کئے گئے