بائیڈن دھمکیاں دینا بند کرو، ہمیں تمہاری ضرورت نہیں، امریکی سفارتخانے کے باہر پوسٹر، مقدمہ درج

0
49

بائیڈن دھمکیاں دینا بند کرو، ہمیں تمہاری ضرورت نہیں، امریکی سفارتخانے کے باہر پوسٹر پر مقدمہ درج کر لیا گیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا، دہلی میں امریکی سفارتخانے کے باہر لگے بورڈ پر کسی نے ایک پوسٹر لگا دیا جس کے بارے میں پولیس کو اطلاع دی گئی تو پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، دہلی پولیس کے مطابق سفارتخانے کے باہر لگے سائن بورڈ پر ایک پوسٹر لگایا گیا تھا جس میں انگریزی میں تحریر درج تھی، پوسٹر پر لکھا ہوا تھا کہ ناقابل اعتبار بائیڈن انتظامیہ،بھارت کو دھمکیاں دینا بند کرو، ہمیں تمہاری ضرورت نہیں ہے امریکہ کو چین کے خلاف ہندوستان کی ضرورت ہے ہمیں اپنی منظم اور بہادر افواج پر فخر ہے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس امرتا گگولوتھ نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایسے پوسٹر کی اطلاع ملی جس کے بعد پولیس نے دہلی پریوینشن آف ڈیفیسمنٹ آف پراپرٹی ایکٹ کی دفعہ 3کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، ڈی پی ڈی پی ایکٹ کے سیکشن 3 کے مطابق کوئی بھی کسی جائیداد کو سیاہی، چاک، پینٹ یا کسی دوسری چیز سے لکھ کر یا نشان زد کر کے، کسی جائیداد کے مالک یا قابض کا نام اور پتہ بتانے کے مقصد سے خراب کرتا ہے اس کو ایک سال کی قید کی سزا یا پچاس ہزار روپے کا جرمانہ یا دونوں ہی سزا دی جا سکتی ہیں

ڈپٹی کمشنر آف پولیس امرتا گگولوتھ کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد لی جائے گی، ملزمان نے امریکی سفارتخانے کے گیٹ نمبر سات کے قریب پوسٹر لگایا اس پوسٹر پر ہندو انتہا پسند تنظیم ہندو سینا کا لوگو لگا ہوا تھا، ہندو سینا نے ٹویٹر پر بھی ایسا ہی پوسٹر شیئر کیا ہے جو امریکی سفارخانے کے باہر لگایا گیا ہے،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

Leave a reply