بجلی ملے نہ ملے حکومت مہنگی ضرور کرے گی ، بجلی بل میں اضافہ کرنے کی منظوری

0
27

بجلی ملے نہ ملے حکومت مہنگی ضرور کرے گی ، بجلی بل میں اضافہ کرنے کی منظوری

باغی ٹی وی :نیپرا نے ڈسکوز کے مالی سال21-2020کی پہلی اور دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی گئی . ڈسکوز نے نیپرا کو سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی درخواستیں دی تھیں،

گھریلو صارفین کیلئے8پیسے اور کمرشل صارفین کیلئے11پیسے فی اضافے کی منظوری دی. فی یونٹ اضافے کی منظوری اکتوبر 2021 سے لاگو ہو گی،اس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ ایک سال تک لاگو رہے گی،

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

ادھر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کو اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے گزارا جارہا ہے . حکومت کہتی ہے کہ اگر ان کے پاس ضرورت سے زیادہ بجلی ہے تو پھر لود‌شیڈنگ کیوں‌ کی جا رہی ہے .
لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام بے حال ہیں . کراچی سمیت ملک کے ہر حصے میں‌لوڈ‌شیڈنگ ہے اور دیہاتی علاقوں میں‌ تو یہ صورت حال بہت ہی زیادہ ہے

Leave a reply