مزید دیکھیں

مقبول

رمضان المبارک اور پاکستانی مسلمانوں کا طرزِ عمل

رمضان المبارک اور پاکستانی مسلمانوں کا طرزِ عمل تحریر:چوہدری سجاد...

بنگلادیش کا پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کا عندیہ

لاہور: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ وائٹ...

الو ارجن نے سلمان خان کی جگہ لے لی؟

ساؤتھ انڈین اسٹار الو ارجن، جو اپنی حالیہ فلم...

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن مہم میں حصہ لوں گا،

نیشنل فارنزک سائنس ایجنسی کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آج حساس ترین فارنزک لیبارٹری کا دورہ کیا غیر ملکیوں کو ایلین کارڈ کے ذریعے بینک اکاوَنٹس کھولنےکی اجازت ہوگی،افغانستان میں کورونا کا بہت مسئلہ ہے،طورخم بارڈر پر 4 سے 5ہزار پھنسے لوگوں کونکالنے کے لیے کوئی مسئلہ نکال لیں گے،تحریک انصاف آزادکشمیر میں حکومت بنائے گی،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان سے بیرون ملک منشیات نہیں جاتی بلکہ وہاں سے ادھرآتی ہے،منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بڑااقدام کرنے جارہے ہیں وزارت داخلہ نے تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے 70سال میں 50ہزار لوگ پاکستان داخل ہوئے،پاکستان داخل ہونے والوں کاکوئی پتہ نہیں، سب کو رجسٹرڈ کیا جا رہا ہے،طورخم بارڈر پر پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے جلد لائحہ عمل طے کریں گے،بھارت سے کوئی بات نہیں ہوگی جب تک وہ 5اگست کے اقدامات نہیں اٹھاتے برہان وانی کی شہادت پر کشمیر میں آج جو ہوا اسکی مذمت کرتے ہیں، آئندہ الیکشن میں بھی قوم عمران خان کو ووٹ دے گی، کالعدم ٹی ایل پی کا سبجیکٹ رواں ہفتے کابینہ میں چلا جائے گا، وزیر اعظم صاحب کے ساتھ میں بھی کشمیر کا رُخ کروں گا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ بلاول دل کا جانی ہے، بلو رانی کے خلاف میں کوئی بات نہیں سن سکتا،

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan