آکسفورڈ یونیورسٹی کے وی سی کا الیکشن ،پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

0
108
adyayla

تحریک انصاف نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا الیکشن لڑیں گے تا ہم پی ٹی آئی کا یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا،

عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں، انہیں سزا ہوئی تھی جو معطل ہو چکی تا ہم نو مئی اور توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں‌وہ گرفتار ہیں،تحریک انصاف نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا انتخاب لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں یہ دعویٰ کیا تھا،ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی نشست ہانگ کانگ کے سابق گورنر اور 21 سال تک اس عہدے پر فائز رہنے والے 80 سالہ لارڈ پیٹن کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی ہے۔یہ پہلی بار ہے کہ چانسلر کے انتخابات روایتی طریقہ کار کے بجائے آن لائن ہوں گے، جس میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل افراد کو انتخابات میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔ عام طور پر، سیاست دانوں کو ہی چانسلر شپ کی نشست دی جاتی ہے۔

تحریک انصاف کا یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ آر اے شہزاد نے آکسفورڈ یونیورسٹی کو ای میل اور سوال کیا کہ کیا واقعی جیل میں قید عمران خان وی سی کا الیکشن لڑ رہے ہیں جس کے جواب میں یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا کہ ابھی تک حتمی امیدوار بھی فائنل نہیں کیے ،اکتوبر میں نام پبلک کریں گے، یوتھیوں کی جعل سازی کا اندازہ کریں.

آر اے شہزاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ،آکسفورڈ یونیورسٹی کو ایک میل لکھ کر میں نے پوچھا کہ کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلرکے لئے الیکشن لڑ رہا ہے ؟ تو آفس سے مجھے کنفرم کیا گیا کہ یہ ایک فیک نیوز ہے اور یونیورسٹی اکتوبر میں نام فائنل کر کے اناونس کرے گی اور تب تک یہ ایک فیک نیوز ہے آپ میں سے کوئی بھی ان خاتون کو میل لکھ کر کنفرم کر سکتا ہے

آر اے شہزاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی کو تسلی نہیں ہو رہی تو یونیورسٹی کو ای میل کر سکتا ہے، یونیورسٹی نے ابھی تک کوئی لسٹ جاری نہیں کی

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ

خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان

خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوں‌کو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر

سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر

اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا

خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر

خلیل الرحمان قمر اور آمنہ کی نازیبا ویڈیوز؟ ڈاکٹر عمر عادل کی نس بندی ہونی چاہئے

ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی

Leave a reply