کرونا وائرس، 196 ممالک میں 18 ہزار 907 ہلاکتیں، کل مریض کتنے؟

کرونا وائرس، 196 ممالک میں 18 ہزار 599 ہلاکتیں، کل مریض کتنے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے 196 ممالک میں 18 ہزار907 ہلاکتیں ہو چکی ہیں،دنیا بھر میں کورونا سے متاثرافراد کی تعداد 4 لاکھ15 ہزار سے زائد ہے،کوروناوائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد1 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہے

24 گھنٹوں میں مزید 743 ہلاکتیں ہوئیں، کل تعداد 6 ہزار 8 سو 20 ہو گئی۔ اسپین میں مزید 680 افراد مارے گئے، تعداد 2 ہزار 991 ہو گئی۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا میں اتنی تیزی سے کرونا کے مریض سامنے آتے رہے تو وہ وبا کا نیا مرکز بن جائے گا، متاثرہ افراد کی تعداد 55 ہزار تک پہنچ گئی۔ امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 782 ہو گئی

فرانس میں بھی مزید 244 افراد مارے گئے ، تعداد 1100 ہو گئی۔ برطانیہ میں 422 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیدرلینڈ میں 276 افراد مارے گئے، جرمنی میں 159 ہلاک ہو چکے ہیں۔اٹلی میں مزید743ہلاکتیں، مجموعی تعداد6 ہزار820 ہوگئی،اٹلی میں کورونا وائرس سےمتاثرافراد کی تعداد69 ہزار176 ہوگئی،امریکا میں کوروناوائرس سےمتاثر افراد کی تعداد51737 ہوگئی.

اسپین میں مزید 489ہلاکتیں، مجموعی تعداد 2800 ہوگئی،اسپین میں کوروناوائرس سے متاثر افراد کی تعداد 39676 ہو گئی ،فرانس میں مزید 240ہلاکتیں، مجموعی تعداد 1100 ہوگئی،فرانس میں کوروناوائرس سے متاثر افراد کی تعداد22304ہوگئی ہے.

 

برطانیہ میں کرونا سے مسلمان سب سے زیادہ متاثر، جنازوں کے اجتماع پر بھی پابندی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب

کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، جنازے کے لئے بھی لینی پڑے گی اجازت

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

آسٹریلیا نے جنازے اور شادی کی تقریبات میں شرکاء کی تعداد محدود کردی ہے،آسٹریلیا میں شادی کی تقریبات میں صرف 5 افراد موجود ہونگے، جنازے میں 10 سے زائد افراد شرکت نہیں کر سکیں گے، کھلی فضا میں منعقدہ تقریبات میں بھی صرف 10 افراد شرکت کر سکتے ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس سے 7 جبکہ انڈیا میں 10 ہلاکتیں ہو چکی ہیں

Comments are closed.