کرونا وائرس، پاکستان میں کام کرنیوالے کتنے چینی باشندوں کو واپس آںے سے روک دیا گیا؟

کرونا وائرس، پاکستان میں کام کرنیوالے کتنے چینی باشندوں کو واپس آںے سے روک دیا گیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین میں پھیلے خطرناک کرونا وائرس کے پیش نظر سندھ کے علاقے صحرائے تھر میں کام کرنیوالے 600 سے زائد چینی باشندوں کی پاکستان واپسی موخرکردی گئی ہے ۔

اندرون سندھ کے علاقت تھر میں کام کرنیوالی مائننگ،پاور کمپنیز نے اپنے چینی ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال پاکستان نہ آئیں۔ جب حالات بہتر ہوں گے تو انہیں پاکستان آنے کے لئے کہہ دیا جائے گا،

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے کلیئرنس ملنے کے بعد چینی ملازمین کی واپسی کا فیصلہ ہوگا۔ دوسری جانب تھرکول پاور پراجیکٹس،مائننگ پر پہلے سے کام کرنیوالے چینی باشندوں کی روزانہ کی بنیاد پر کرونا وائرس کے حوالہ سے مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب چین میں کرونا وائرس بے قابو، ایک روز میں مزید 136 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد 2004 ہو گئی ہے۔ 1749 نئے مریضوں کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 74 ہزار 185 تک پہنچ گئی ہے، متاثرہ افراد میں پیرامیڈیکل اسٹاف بھی شامل ہے۔ ایران میں بھی کرونا وائرس کا مریض رپورٹ ہوا ہے

کرونا وائرس، چین میں ہلاکتوں میں اضافہ ،کتنے پاکستانی چین میں ہیں ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خدشہ، ملتان کے بعد لاہور میں بھی چینی باشندہ ہسپتال داخل

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسے 4وائرس پہلے سے موجود ہیں،کرونا وائرس کی مخصوص علامات نہیں،جس کے باعث تشخیص مشکل ہے،لیبارٹری میں جانچ پڑتال کے بغیر کرونا وائرس کی تشخیص نہیں کی جاسکتی،

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے بھارت نے کیا بڑا فیصلہ

کرونا وائرس،چین میں مزید ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ

کرونا وائرس، پاکستانی سفارتخانے کے وفد کی چین میں پھنسے طلبا سے ملاقات

ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید کہا کہ کروناوائرس سے چھاتی کاانفیکشن ہوتاہےجونمونیاکی شکل اختیارکرلیتاہے،کرونا وائرس ایک انسان سے دوسرےانسان میں منتقل ہوتا ہے،یہ بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوئی،ریسرچ کے مطابق کرونا وائرس کے3فیصدمریضوں کی اموات ہوتی ہیں،بیماری میں شدت ہے لیکن مرنے والوں کی شرح بہت کم ہے

کرونا وائرس، چین کی بندرگاہوں پر پولٹری، سور کے گوشت کے ڈھیر، پولٹری کا کام ٹھپ

Comments are closed.