پیکا ترمیمی آرڈیننس،عدالت نے اہم شخصیت کو نوٹس جاری کر دیا

0
109
islamabad highcourt

پیکا ترمیمی آرڈیننس،عدالت نے اہم شخصیت کو نوٹس جاری کر دیا

پیکا ترمیمی آرڈیننس ، پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں کی درخواست پر سماعت ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو دلائل کیلئے 10 مارچ کو طلب کر لیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزاروں کو پیکا کے سیکشن 20 پر کوئی اعتراض نہیں ؟ درخواست گزاروں نے آرڈیننس چیلنج کیا ہے جس میں ترامیم ہیں، ہتک عزت کے سیکشن 20 کو فوجداری قانون میں ہونے کے خلاف درخواست زیرسماعت ہے،عدالت کے سامنے کیس ہے کہ کیا ہتک عزت کو فوجداری قانون میں ہونا چاہیے؟

قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے درخواستگزار وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی عدالت نے درخواستگزار وکیل کوآئندہ سماعت پر 2016 اور پیکا کے موجودہ ترمیمی آرڈینس کے موازنہ میں دلائل دینے کی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے ایوب خاورایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس2022 آئین کے آرٹیکل 19 سے متصادم ہے آرڈیننس کے ذریعہ عدلیہ کی آزادی کو محدود نہیں کیا جا سکتا، پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 عدالتی نظام پر دباؤ بڑھانے کیلئے نافذ کیا گیا ججز کو کارکردگی رپورٹ نہ صرف ہائیکورٹ بلکہ سیکرٹری لاء کو بھی پیش کرنے کا پابند بنایا گیا ہے

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدلیہ آئین کےعلاہ کسی کو جوابدہ نہیں ٹی وی چیلنجزکی نگرانی کیلئے پیمرا ایکٹ پہلے سے موجود ہے۔ پیکا ترمیمی آرڈیننس2022 کے تحت دوریاستی اداروں کو اختیارات سے کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے پیکا ترمیمی آرڈیننس صحافیوں کی آواز دبانے کیلئے لایا گیا ہے،حکومت آرڈیننس لا کراپنے مذموم مقاصد پورے کرنا چاہتی ہے، پارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنا بلاجواز ہے

فیک نیوز،جھوٹی خبروں پرپابندی کا قانون:آزادی رائے کے اظہارپرپابندی ہے:مریم نوازآرڈیننس پرسخت برہم 

پینڈورہ پیپرز،فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کرنیوالے حکومتی اراکین فیک نیوز پھیلاتے رہے

فیک نیوز کیخلاف قوانین سخت ہوگئے تو عمران خان تقریر کرنی ہی بھول جائے گا،مائزہ حمید

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکورٹی سخت،رینجرزتعینات،حملہ وکلاء کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

باقی یہ رہ گیا تھا کہ وکلا آئیں اور مجھے قتل کر دیں میں اسکے لیے تیار تھا،چیف جسٹس اطہر من اللہ

بے لگام وکلا نے مجھے زبردستی "کہاں” لے جانے کی کوشش کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

فیک نیوز، حکومت اور کھرا سچ، نہ کسی کا خوف نہ ڈر، مبشر لقمان نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

اکیسویں صدی،سوشل میڈیا کا ٹائم،کوئی بند نہیں کر سکتا،عمران خان کی 2017 کی ویڈیو وائرل

پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم ،پی ایف یو جے عدالت پہنچ گئی

پیکا ایکٹ:عدالت نے گرفتاریوں سے روک دیا،اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری

پیکا ترمیمی آرڈیننس ،حکومتی اتحادی بھی وزیراعظم سے نالاں،ن لیگ کا بھی بڑا اعلان

پیکا ترمیمی آرڈیننس،وزیراعظم نے ایف آئی اے کو بڑا حکم دے دیا

برطانیہ میں بادشاہت بچانے کے لیے فوجداری مقدمات شروع ہوئے تھے،عدالت

پیکا قانون سےآزادی صحافت متاثرنہیں ہورہا پیکا ترمیمی آرڈینس بہت ضروری ہے،وزیراعظم

پیکا ترمیمی آرڈیننس،لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی،عدالت

Leave a reply