فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا
فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فیصل واؤڈا کی نااہلی پی ٹی آئی کے لیے دھچکا نہیں فیصل واؤڈا کی نااہلی پر سپریم کورٹ جائیں گے
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پچاس دن کی ان کی سیاست ہے وزیر اعظم اس بعد مضبوط ہوں گے سعودیہ سے قیدیوں اور حج سمیت، متعدد ایشوز ہر بات کی اگر اسلام آباد میں کرپشن ہے تو ہمیں بتائیں نیب میں کرپشن کے 70 میگا کیسز ہیں یہ سارے ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں 23 مارچ کو جے ٹین سی کی فلائنگ پاس ہوگی آسٹریلیا کی ٹیم آرہی یے یہاں کوئی مسئلہ نہیں، لوگوں نے ہم سے چوری کے پیسے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کی امیدیں رکھی تھیں ہم لوٹی ہوئی دولت واپس نہیں لاسکے
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چودھری شجاعت منجھے ہوئے سیاستدان ہیں،ہمارے اتحادی ہی ملاقاتیں کررہے ہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں،14فروری کو چینی وزیرداخلہ آرہے ہیں عمران خان 22سال بعد روس کا دورہ کریں گے،23سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آرہی ہے مجھے 23 مارچ کو بھی اپوزیشن والے آتے نظر نہیں آ رہے اپوزیشن کے راستے جدا ہیں، ہمارے اتحادیوں سے مدد مانگ رہے ہیں،رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں 15فیصد مارچ سے اضافہ ہوگا،فضل الرحمان کی سیاست مختلف،پیپلزپارٹی اورن لیگ کی مختلف ہے،عمران خان کے پاس موثر ہتھیار دیانت داری کا ہے،اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں اپوزیشن اپنی چارپائی کے نیچے جھاڑو دے،اپنے بندے پورے کرے،آزادکشمیر اور بلوچستان میں وراثتی سرٹیفکیٹ دینے جا رہے ہیں،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت سب سے مضبوط کیس شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا ہے ، شہباز شریف، نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں،عدم اعتماد کا شوق پورا کریں ، 50دن میں آ پ کو پتہ لگ جائے گا،عدم اعتماد کےبندے نہیں لاسکتے ،لانے ہوتے تو ساڑھے 3 سال پہلے لے آتے نادرا اور پاسپورٹ، سروسز کو بڑھانے جارہے ہیں آئی جی کو کہاہے اسلام آباد میں زخمی ہونے والے بچے کے گھر جائیں ہمارے طالبان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں کل ایک بہادرلڑکی نےبھارت کو بے نقاب کردیا،
پروگرام یکہجتی کشمیر اور شیخ رشید برسے اپوزیشن پر
وزیراعظم نے کہا تھا کہ تین ماہ…..شیخ رشید بھی مان گئے
طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید
بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان
بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید
وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا
شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف
چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا
حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ
حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان
لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی
بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید
مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید
بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید
عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کیلئے تھا؟ شیخ رشید نے بتا دیا