عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کیلئے تھا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

0
39
عمران خان اگلے ماہ جا رہے ،نواز شریف آنا چاہتا ہے تو آ جائے، شیخ رشید

عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کیلئے تھا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے کبھی حکومت کو کسی معاملے میں شکست نہیں دی

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں 23 مارچ کو اسلام آباد آ کر شوق پورا کریں ،اپوزیشن کو فنانس بل پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا،عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ نالائق اپوزیشن ملی ،مری کا افسوسناک واقعہ ہوا،ہم غلطی کو تسلیم کرتے ہیں ہم نے ساری عمر پولیس اور تھانہ کلچر کی سیاست نہیں کی، وزیر داخلہ کا مری میں کوئی کام نہیں تھا مگر میں صبح ساڑھے 3بجے بھی وہاں تھا،

مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روزتکبرکی بات کی،مولانا فضل الرحمان نے کہا عمران خان کومکھی کی طرح نکال دیں گے ،فضل الرحمان اپنی طرف دیکھیں، میڈیا نے انہیں زندہ رکھا ہوا ہے،میڈیا نہ ہو تو فضل الرحمان کی شکل بھی لوگ بھول جائیں ،عمران خان واقعی سڑکوں پر آیاتو بہت خطرناک ہو گا، اپوزیشن نے سڑکوں کا انتخاب کیا توڈیڑھ سال بھی خوار ہوں گے،23مارچ کادن حساس ہے ،ممکن ہے فون بند رہیں،کبھی کسی بدمعاش کو سر نہیں اٹھانے دیا،آپ نے سٹرکوں پر آنے کا فیصلہ کیا، انشاءاللہ آپ ڈیڑھ سال سٹرکوں پر ذلیل خوار ہوں گے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن والے کیا کرنے آرہے ہیں کوئی وجہ ایجنڈا ہونا چاہیے اپوزیشن عدم اعتماد سے بھی بھاگ گئی ،اپوزیشن والے اسمبلیوں میں آ کر طاقت کا مظاہرہ کریں ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلیٰ عہدیداروں کو بلیو پاسپورٹ دیں گے،وزیراعظم عمران خان چین کا اہم دورہ کررہے ہیں ،عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام اپوزیشن کے لیے ہے،وزیراعظم عمران خا ن اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی پیج پر ہے ،اپوزیشن پارلیمنٹ میں کسی بھی بل پر حکومت کو شکست نہیں دے سکی،ٹریکٹر ٹرالی مارچ میں کتنے لوگ نکلے؟ اب 23 مارچ سے پیچھے نہ ہٹے، اسی تاریخ کو آئیں، اپوزیشن استعفوں کی باتیں کرتی تھی، پھر لانگ مارچ کی باتیں کرنے لگی اپوزیشن لانگ مارچ کرکے عالمی رہنماؤں کو ناراض کرنے جا رہی ہے،

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب

حفیظ شیخ کوہٹانے کی وجہ مہنگائی نہیں بلکہ کچھ اورہی ہے:جس کے تانے بانے کہیں اورملتے ہیں‌

حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا

شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف

چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا

حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ

Leave a reply