گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے، پولیس کو ابھی تک نہیں ملا کونسا ٹکڑا

0
39
گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے کیس میں ہوئی اہم پیشرفت

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے، پولیس کو ابھی تک نہیں ملا کونسا ٹکڑا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنے کے کیس میں آئے روز نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں

شردھا کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے کے کیس میں ملزم نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس نے لاش کے ٹکڑے چینی چاقو سے کئے ، لاش کے ٹکڑے کرنے کے بعد اس نے یہ چاقق جھاڑیوں میں پھینک دیا تھا، ملزم نے اپنی گرل فرینڈ کا فون ممبئی کے سمندر میں پھینکا تھا جو ابھی تک پولیس کو نہیں ملا، پولیس موبائل فون کو تلاش کر رہی ہے،ملزم کا نارکو ٹیسٹ دو بار کیا گیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، ملزم کا ٹیسٹ تہاڑ جیل کے اندر ہی کیا گیا کیونکہ ملزم پرپہلے ایک بار جیل سے باہر حملہ ہو چکا ہے،

ملزم آفتاب نے گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کئے تھے،پولیس کو ابھی تک مقتولہ کا سر نہیں ملا، باقی سب ٹکڑے مل گئے ہیں، پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر مقتولہ کی لاش کے ٹکڑے مختلف مقامات سے برآمد کئے، پولیس نے ملزم کے گھر کے کچن، بیڈ روم اور باتھ روم سے ملے خون کے دھبے بھی تحقیقات کے لئے بھیجے ہیں،

ملزم کا جب نارکو ٹیسٹ کیا گیا تو ملزم نے انگریزی ناول پڑھنے کے لئے مانگا ، جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملزم کو انگریزی کی کتابیں جیل میں دے دی ہیں ہیں، ملزم کا دوبار ٹیسٹ کیا گیا اور ملزم نے دونوں بار ایک ہی جواب دیا،ملزم نے پولی گراف ٹیسٹ اور نارکو ٹیسٹ کے لئے انکار نہیں کیا بلکہ خود راضی ہوا جس پرتحقیقاتی حکام بھی پریشان ہیں،

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

واضح رہے کہ ملزم نے شردھا واکر کو مئی میں قتل کر کے لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیےتھے، ملزم نے شردھا کی لاش کے ٹکڑے 18 دن میں مختلف مقامات پر پھینکے ,میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے علاقے مہرولی میں ملزم نے جس فلیٹ میں اپنی گرل فرینڈ کو قتل کیا تھا ، قتل کے وقت اس نے موٹر چلا دی تھی تا کہ اسکی چیخیں کسی کو سنائی نہی دیں، ملزم نے ممبئی کی شردھا کو قتل کر کے اسکی لاش فریج میں رکھی اور اٹھارہ دن تک لاش کے ٹکڑے شہر کے مختلف علاقوں میں پھینکتا رہا، بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کو پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، ملزم کو دہلی پولیس چھترپور کے جنگلاتی علاقہ میں لے گئی اور تقریبا تین گھنٹے گزارے ،ملزم سے تحقیقات کی گئیں اور اس نے لاش کے ٹکڑے کہاں کہاں پھینکے ان مقامات کے بارے میں ملزم سے پوچھا گیا، پولیس حکام کے مطابق ملزم تیز دماغ والا ہے، ملزم کو ہندی آتی ہے لیکن وہ سوالوں کے جواب انگریزی میں دیتا ہے، ملزم نے تسلیم کیا کہ جب وہ لاش کے ٹکڑے کرتا تھا تو اسوقت قتل کرنے کی طرح موٹر چلا دیتا تھا تا کہ ٹکڑے کرنے کی بھی آوازیں دور تک نہ جائیں،

ملزم کے پڑوسیوں نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ملزم کسی سے زیادہ بات چیت نہیں کرتا تھا،شام کو ملزم روز گھر آتا تھا، کسی کے ساتھ اسکی دوستی وغیرہ علاقے میں نہیں تھی، ملزم اپنا کھانا بھی آن لائن ڈلیوری سے منگواتا تھا،اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد ملزم اگلے روز مارکیٹ گیا وہاں سے 23 ہزار کی فریج خریدی، اسے گھر لایا اور لاش فریج میں رکھ دی، جس چاقو سے ملزم لاش کے ٹکڑے کرتا تھا اسے کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا،

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

شردھا کو قتل کرنیوالا پولیس آفتاب پولیس کی تحویل میں ہے، گزشتہ روز اس پر تلواروں سے حملے کی بھی کوشش کی گئی

Leave a reply