حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

وزیراعلیٰ کا انتخاب، ن لیگ تیار،اراکین ہوٹل پہنچ گئے،پی ٹی آئی کو پھر لگنے والا ہے بڑا جھٹکا

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی فلسطین پر اسرائیلی بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی ہے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے مذمتی قرار داد رولز آف پروسیجر صوبائی اسمبلی معطل کر کے ایوان میں پیش کرنے کی اجازت دی اور مذمتی قرار داد خود ایوان میں پڑھ کر سنائی پنجاب اسمبلی کے تمام ارکان نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غم وغصے کا اظہارکیا ایوان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی اور ایوان نے وفاقی حکومت سے سفارش کی کہ مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ اوراو آئی سی سمیت بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کےسامنے اٹھایا جائے .

ممبر پنجاب اسمبلی مولانا محمد معاویہ اعظم نے پنجاب اسمبلی میں فلسطینی رومال پکڑ کر کلمے کے ساتھ قسم اٹھائی کہ اگر حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں انشاءاللہ خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے اور اس رومال کے کفن میں دفن ہونا چاہیں گے میں قسم کھا کے کہتا ہوں قراردادوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا جب بیٹیاں لٹ رہی ہوں، عافیہ صدیقی کو لے جائیں، کشمیر پر قبضہ کرلیں فلسطین پر قبضہ کر لیں تب جہاد کا درس ملتا ہے.

قبل ازیں مسلم لیگ(ن) نے پنجاب اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی حملوں کےخلاف مذمتی قرارداد جمع کروائی تھی،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی،قرارداد کے متن میں کہا گیا تھا کہ یہ ایوان فلسطین میں اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اسرائیل کے حملوں سے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو بھی نقصان پہنچا ہے

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

Comments are closed.