عمران خان چیئرمین نیب ہیں، پیپلز پارٹی فارغ ہو چکی، مریم نواز

0
54

عمران خان چیئرمین نیب ہیں، پیپلز پارٹی فارغ ہو چکی، مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز  نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں ،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا وہی موقف ہے جو نواز شریف کا ہے پیپلز پارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں عمران خان چیئرمین نیب ہیں، ایک کو ہٹا دیں ایک کو لگا دیں ، عالمی میڈیا سے پتہ چل رہا ہے کہ حکومت امریکا کو فضائی اڈے دے چکی ہے پاکستان میں امریکہ کو اڈے دینے کی حامی نہیں اداروں کے سیاسی استعمال سے متعلق بشیرمیمن کا بیان موجود ہے

مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئی ہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز اور نواز شریف کی اپیلوں پر درخواست کی سماعت ہونی ہے اس موقع پر ن لیگی رہنما اور کارکنان بھی مریم نواز کے ہمراہ تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر اپیلوں پر سماعت کریں گے .اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، پچھلی سماعت پر مریم نواز عدالت پیش ہوئی تھیں

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں،عدالت نے نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے تھے ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنایا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حاضری سے استثنی اور نمائندہ مقرر کرنے کی درخواستیں مسترد کردی تھیں ،

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

Leave a reply